سٹرابیری شیک

عندلیب

محفلین
سٹرابیری شیک

اجزاء
سٹرابیری (کتر لیں):125 گرام
دودھ (ٹھنڈا کرلیں) :2کپ
ونیلا آئسکریم :2 چمچے
سٹرابیری ایسنس :1/4 بڑا چمچ
کھانے کا سرخ رنگ :چند قطرے
سٹرابیری :لمبائی میں قاشیں کاٹ لیں (سجاوٹ کے لیے )

ترکیب
بلینڈر میں سٹرابیری ، دودھ ۔آئسکریم ، ایسنس، اور رنگ بلینڈ کرلیں ۔ پھر اسے سرو کرنے کے لیے لمبے گلاس میں ڈالیں ۔ اوپر کٹی ہوئی سٹرابیری سے سجاوٹ کریں ۔

نوٹ :سرو کرنے میں دیر نہ کریں ۔
 

ملائکہ

محفلین
چلو پھر جلدی سے بنا کر سب کی تواضح کرو۔
چچا جی یہ لیں محفل پر تو تصویر سے ہی کام چلانا پڑے گا
greenforeststraw.jpg
 

عینی شاہ

محفلین
اینجل آپی سب سے پہلے اتاااااااااااااااااا بڑا گلاس مجھے سرو کیا جائے :pانرجی بہت ویسٹ ہو گئی ہے آجکل :p
 
Top