تبادلہ خیال سٹرنگ کانٹ چھانٹ پر گفتگو

السلام علیکم! اس دھاگے میں سبق سٹرنگ کانٹ چھاٹ کے متعلق گفتگو کی جائے گی. اس کے متعلق آپ سب اپنے سوالات اور تبصرہ جات یہاں کر سکتے ہیں. :)
 

م حمزہ

محفلین
سٹرنگ کانٹ چھانٹ (String Slice & Dice)
السلام علیکم:
1۔ یہاں Dice سے کیا مراد ہے؟

سلائسنگ میں آخری اشاریہ کا حرف شامل نہیں کیا جاتا۔
سر! اس کی وجہ کیا ہے؟
>>> word="HelpA"
>>> word[0:2]
'He'
>>> word[2:4]
'lp'
>>> word[2:5]
'lpA'
یہاں پر میں نے آخری اشاریہ کا حرف شامل کیا ہے۔

ایک اور سوال یہ ہے کہ جب میں شیل میں لکھتا ہوں تولکھنے کے بعد کچھ بھی Erase نہیں کر پاتا ہوں۔ اس کی وجہ؟
 
السلام علیکم:
1۔ یہاں Dice سے کیا مراد ہے؟

slice and dice
یہ ایک مکمل اصطلاح ہے جس کا مفہوم معلومات کی مقدار کو چھوٹے حصوں میں تقسیم کرنا ہوتا ہے ، عموما ایسا بغور جائزہ لینے یا مختلف زاویوں سے پرکھنے کے لیے ہوتا ہے۔
 

اکمل زیدی

محفلین
:eek:افف میں اسے سڑنگ کانٹ چھانٹ سمجھا تھا یعنی جو لوگ مراسلوں میں کچھ اوٹ پٹانگ باتیں کر دیتے ہیں تو اس میں جو مدیران کچھ حصے کو سڑنگ سمجھ کر اس کی کانٹ چھانٹ کردیتے ہیں۔۔۔:unsure:
 
Top