عبدالوقار خان
محفلین
سٹفڈ پین کیک
اجزاء
دودھ ۔۔۔ چھ یا سات کھانے کے چمچ،
میدہ ۔۔۔ چھ وانس،
نمک ۔۔۔ چٹکی،
انڈا ۔۔۔ ایک عدد،
چینی ۔۔۔ ایک کھانے کا چمچ،
مکھن ۔۔۔ تین اونس،
کریم ۔۔۔ چھ کھانے کے چمچ،
مکھن یا تیل ۔۔۔ دواونس،
آئسنگ شوگر ۔۔۔ ایک کھانے کا چمچ،
چینی ۔۔۔ چار اونس،
پنیر ۔۔۔ بارہ اونس،
لیموں کی چھا ل ۔۔۔ تھوڑی سی،
ترکیب
انڈا، میدہ، دودھ اور چینی ملا کر پھینٹ کر مرکب بنا لیں۔ مزید دودھ کی ضرورت پڑے تو ڈال لیں۔ اب مکھن گرم کر کے فرائنگ پین میں تقریباً چھ انچ قطر کے پین کیک تل لیں ۔ ایک پیالے چینی اور تین اونس مکھن پھینٹ لیں پھر نمک، لیموں کی چھال اور پنیر و انڈوں کی زردیاں ڈال دیں۔ سفیدیاں الگ پھینٹ کر جھاگ بنا لیں اور اس مرکب میں ملا دیں۔ ایک اوون پروف ڈش میں مکھن لگا لیں اور ایک ایک پین کیک میں نمبر 3 اشیا جو تیار کی ہوئی ہیں ہو رکھ کر رول کر دیں۔ ان سارے رولز کو ڈش میں سیٹ کر دیں۔ نمبر 2 اشیا جو تیار کی ہوئی ہیں وہ رکھ کر رول کردیں۔ ان سارے رولز کو ڈش میں سیٹ کر دیں۔ نمبر2 کی اشیا سوائے آئسنگ شوگر کے پھینٹ کر رولز کے اْوپر ڈال دیں۔ اوون کو پہلے سے 180 پر گرم کر رکھیں اور ڈش کو گرم اوون میں رکھ بیس منٹ تک بیک کر کے گولڈن کرلیں۔ آئسنگ شوگر چھڑک کر گرم گرم پیش کریں۔
مزید جانیئے