سٹینفورڈ ٹیکنالوجی انٹرپرنیورشپ

میں شامل ہو تو جاتا لیکن پہلے ہی دو ریگولر کلاسسز اور ایک سیلف سٹڈی چل رہی ہیں۔​
:(

Regular
Self Study
انٹرایکٹو پروگرامنگ ان پائتھون بھی آج سے آفیشلی شروع ہوا ہے ۔ حالانکہ کلاسز کا آغاز ایک ہفتہ پہلے سے ہوگیا تھا۔​
Learn to program والے میں تو میں بھی سائن اپ کرچکا ہوں لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ہممم م مجھے بھی بہت پسند ہے :) وہ کھانے کے بعد ہم پکڑن پکڑائی کھیلا کریں گے ۔ ٹھیک ہے نا ؟

Hafiz+Multani+Sohan+Halwa.jpg

یہ لیں حافظ ملتانی سوہن حلوے کے مختلف پیک
اب اگر کھالی نکل آئیں تو آپکی قسمت:D
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ناعمہ عزیز
محمد بلال اعظم
میں نے ایک ٹیم تشکیل دی ہے۔اس لنک پر جاکر اس میں شمولیت اختیار کریں
میں نے آپکو شامل کرلینا تھا لیکن میرے پاس آپ لوگوں کا ای میل ایڈریس موجود نہیں اس لیے میں شام نہیں کرسکا

میں لنک اوپن کروں تو یہ لکھا آتا ہے:
کوڈ:
You must be enrolled in this class to enter.
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
اب یہ یہ دکھا رہا ہے،
کوڈ:
2 errors prohibited this user from being saved:
Email has already been taken
Email has already been taken

کیا کسی نئے ای میل سے سائن اپ کروں؟

نھیں بھائی ، اگر پہلے سائین اپ ہو کے لوگن ہو چکے ہو تو، پس دوسرے لنک پر جا کے کلاس جوائن کر لو :chicken2:
 

پردیسی

محفلین
سٹینفورڈ جامعہ کے چند پروفیسرز کی طرف سے مختلف فری کورسز آفر کیے جارہے ہین جن ایک کورس ٹیکنالوجی انٹرپرنیورشپ(
Technology Entrepreneurship) کا ہے۔یہ کورس کل 15 اکتوبر سے شروع ہورہا ہے۔
میں تو پہلے سے ہی داخلہ لے چکا ہوں۔اب مزید دوستوں کا انتطار ہے تاکہ مل جل کر سیکھا جاسکے
کورس کا لنک یہ رہا
جلدی سے سائن اپ کریں

بہت خوب حسیب بھائی ۔۔کورس اچھا ہے ۔۔ مگر مجھے شک ہے کہ یہ بعد میں پیسے مانگیں گے:clown: اور ہم ٹھرے عالمی مفت بر
 
Top