سٹیٹس کو۔ مفتی منیب الرحمن

مآخذ
9100_90309707.jpg
 
سبحان اللہ
زبردست۔ مفتی صاحب نے سچے انقلابی کی اصل صفات بیان کر کے قوم بالکل درست رہنمائی کی ہے۔ جو لوگ چودھری شجاعت، پرویز الہی ، خورشید قصوری (بیکن ہاؤس سکول نیٹ ورک کا مالک ) جیسے لوگوں کو ساتھ لیکر چلتے ہوں وہ تبدیلی یا انقلاب کیسے برپا کرینگے؟
اگر ان کے ذاتی کردار کی بات کی جائے تو انٹرنیٹ طاہرالقادری کے جھوٹوں پر مشتمل وڈیوز سے بھری پڑی ہے اور عمران کے موقع پرستی کی بنا پر یو ٹرنز تاریخ کا حصہ ہیں۔
اور عمران کی جوانی کا ایک مبینہ شرمناک باب جسے اس کے مخالفین وقتاً فوقتاً اچھالتے رہتے ہیں۔
ایسی بات نہیں کہ حکومتی لوگ انقلابی ہیں اصل حقیقت یہ ہے کہ حزب اقتدار اور حزب مخالف سب ہی سٹیٹس کو کے لوگ ہیں صرف جماعتوں کے نام اور عنوان الگ الگ ہیں۔ :)
 
زلفی شاہ

لائبریرین
تاریخ کے اوراق کی ورق گردانی سے پتہ چلتا ہے کہ انقلابی لوگ ہمیشہ اسی قوم سے پیدا ہوئے ہیں اور ان کی تعداد بھی ہمیشہ کم رہی ہے۔
 
زلفی شاہ

لائبریرین
جی شروع میں کم رہی لیکن رفتہ رفتہ بڑھتی گئی :)
میرا مقصد بھی یہی تھا کہ ابتداء میں انقلاب کے لئے کم ہی لوگ نکلتے ہیں ۔ جب وہ کامیابی کی منازل طے کرتے ہیں تو لوگ جوق در جوق ان کے حمایتی بنتے چلے جاتے ہیں۔
 
میرا مقصد بھی یہی تھا کہ ابتداء میں انقلاب کے لئے کم ہی لوگ نکلتے ہیں ۔ جب وہ کامیابی کی منازل طے کرتے ہیں تو لوگ جوق در جوق ان کے حمایتی بنتے چلے جاتے ہیں۔
اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ لوگوں کو متاثر کرنے کے لئے مضبوط ذاتی کردار بہت اہم ہوتا ہے۔ جیسا کہ اوپر مفتی صاحب نے اس کی تفصیل بیان کی ہے :)
 
زلفی شاہ

لائبریرین
اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ لوگوں کو متاثر کرنے کے لئے مضبوط ذاتی کردار بہت اہم ہوتا ہے۔ جیسا کہ اوپر مفتی صاحب نے اس کی تفصیل بیان کی ہے :)
سو فیصد درست۔ اگر ماڈل ہی پرکشش نہ ہو تو اس کی پیروی کیونکر ممکن ہے۔
 
Top