سپر منگل

زیک

مسافر
آج سپر منگل ہے۔ 9 ریاستوں میں صدارتی پرائمری ہے۔ جارجیا، اوہائیو، ٹینسی، ورجنیا، اوکلاہوما، ماسچوسٹس،آئیڈہو، نارتھ ڈکوٹا اور ورمانٹ۔

ڈیموکریٹک پرائمری مین صدر اوباما اکیلے امیدوار ہیں جبکہ ریپبلکن پرائمری میں رامنی، سینٹورم، گنگرچ اور پال کا مقابلہ ہے۔

میں ابھی مٹ رامنی کو ووٹ دینے جا رہا ہوں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
اور کل ایپل نیا آئی پیڈ جاری کرنے والا ہے۔ :) لوگ شاید ایپل کے ایونٹ میں زیادہ دلچسپی لے رہے ہوں گے۔ :)
 

حماد

محفلین
مٹ رامنی کا بھانڈا خود اسکے بچوں نے پھوڑ دیا۔ "منی" کا چکر ہے سب بھیا! ;)
64632101507005712510835.jpg
 
Top