سفینہ پرویز
محفلین
اجزاء۔
سوجی ایک کپ
خشک دودھ ایک کپ
چینی آدھا کپ
تیل یا گھی آدھا کپ
میوہ جات(کشمش،بادام،ناریل) حسبِ منشاہ
سفید الاچُی 3 سے 4 عدد
دودھ ایک کپ
بنانے کا طریقہ۔
سب سے پہلے سوجی،خشک دودھ اور چینی کو ایک برتن میں مکس کر کے لیں۔پھر دیگچی میں تیل ڈال کر اس میں سفید الاچی کے دانے نکال کر کڑکڑا لیں پھر باقی تینوں چیزوںکا مکسچر اس تیل میں ڈال کر ہلکی آنچ پر بھونیں یہاں تک کہ گولڈن براوُن ہو جاےُ پھر ریگولر دودھ کا ایک کپ ڈال کر تھوڑی دیر چمچ ہلایں پھر تمام میوے ڈال دیں اور ہلکی انچ پر ہی چمچ ہلایں یہاں تک کہ وہ تیل چھوڑ دے۔گرما گرم مزے دار حلوہ تیار ہے۔کھا یُں اور دعاُیں دیں۔