بادشاہ نواز، وزیر شہباز اور شہزادہ حمزہ وغیرہ وغیرہ۔۔۔قانون سب کے لئے برابر ہونے کی مثال، پاکستان میں کب خود ساختہ شہزادے قانون کی گرفت میں آئیں گے؟
شہزادہ بلاول، مشرف، الطاف وغیرہ کو بھول گئے آپ شائدبادشاہ نواز، وزیر شہباز اور شہزادہ حمزہ وغیرہ وغیرہ۔۔۔
بلاول کاواقعی بھول گیا تھا۔ لیکن الطاف بھائی اور گریٹ مشرف قوم کے خادم ہیں۔۔۔شہزادہ بلاول، مشرف، الطاف وغیرہ کو بھول گئے آپ شائد
لیکن الطاف بھائی کو ملنے والا قوم کا چندہ اور مشرف کو سیکیورٹی کے نام پر ملنے والا پروٹوکول دیکھ کر لگتا ہے کہ خادم سے زیادہ مخدوم ہیں۔بلاول کاواقعی بھول گیا تھا۔ لیکن الطاف بھائی اور گریٹ مشرف قوم کے خادم ہیں۔۔۔