سڈنی میں رنگوں اور روشنیوں کا رقص

جاسمن

لائبریرین
آسٹریلیا کے ساحلی شہر سڈنی میں ہونے والے سالانہ فیسٹول میں فنکار شہر کی عمارتوں کو رنگ برنگی روشنیوں سے سجا کر اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
140524100325_sydney_vivid_festival_976x549_getty.jpg
 

جاسمن

لائبریرین
140524100743_sydney_vivid_festival_976x549_getty.jpg


یہ میلہ آسٹریلیا کا موسمِ سرما کا میلہ کہلاتا ہے۔ زمین کے ج۔نوبی کرہِ میں واقع آسٹریلیا کا موسم دنیا کے دیگر موسموں سے الْٹ ہے۔
 

جاسمن

لائبریرین
140524100119_sydney_vivid_festival_976x549_getty.jpg


شہر کی عمارتوں اور مشہور سڈنی اوپرا ہاوس کو تین ہزار دو سو لیزر لائٹس اور تھری ڈی وزیولائزیشن سے سجایا گیا۔
 

جاسمن

لائبریرین
140524100958_sydney_vivid_festival_976x549_getty.jpg


سڈنی میں گزشتہ چھ سال سے منعقد ہونے والے اس میلے میں موسیقار بھی اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
 

جاسمن

لائبریرین
140524100544_sydney_vivid_festival_976x549_getty.jpg


سڈنی اوپرا ہاوس اس میلے میں شائقین کی توجہ کا مرکز ہوتا ہے جسے پھولوں،جانوروں کی چمڑی، دنیا کے جھنڈوں اور تجریدی آرٹ سے سجایا جاتا ہے۔
 

جاسمن

لائبریرین
140524100838_sydney_vivid_festival_976x549_getty.jpg


میلے میں سڈنی ہاربر برج اور کشتیوں کو بھی کمپیوٹر سے کنٹرول ہونے والی روشنیوں سے سجایا جاتا ہے۔
 

جاسمن

لائبریرین
140524100436_sydney_vivid_festival_976x549_getty.jpg


لندن اولمپکس کی افتتاحی تقریب منعقد کرنے والی انتظامی کمیٹی نے اس سال اوپرا ہاوس کو روشنیوں اور رنگوں سے سجایا۔
 

جاسمن

لائبریرین
140524101652_sydney_vivid_festival_976x549_getty.jpg


میلے میں آبی روشنیوں کا بھی استعمال کیا گیا۔ یہ رنگدار روشنیاں کمپیوٹر کی مدد سے کنٹرول کی جاتی ہیں۔
 
Top