سکھر کی تصاویر

ذیل میں روھڑی پل کی کچھ تصاویر دی گئی ہیں
َ
A%20look%20of%20Rohri%20bridge.jpg

A%20look%20of%20railway%20bridge.jpg

Blind%20Dolfin%20in%20men%20hands.jpg

DOLFIN.JPG

Rohri%20Bridge1.jpg
 

رضوان

محفلین
بہت خوب شکریہ
ظہور صاحب اس مچھلی کا کیا نام ہے جو بچے نے اٹھائی ہوئی ہے۔
کیا یہی انڈس ڈولفن ہے؟
 
بہت خوب شکریہ
ظہور صاحب اس مچھلی کا کیا نام ہے جو بچے نے اٹھائی ہوئی ہے۔
کیا یہی انڈس ڈولفن ہے؟
جی ہاں بالکل ڈولفن ہے مگر مزے کی بات یہ کہ یہ اندھی ڈولفن ہے۔ سکھر بیراج کے گردونواح میں جتنی بھی ڈولفن پائی جاتی ہیں ساری اندھی ہیں۔
 

فاتح

لائبریرین
دریائے سندھ میں پائی جانے والی دولفن کے اندھا ہونے کا سبب دریا کا گدلا پانی ہے۔
 

ساجداقبال

محفلین
بہت خوب ظہور بھائی۔۔۔کچھ مزید تصاویر بھی شئیر کیجیے نہ۔ اور ہاں تصویر میں دکھائی گئی جگہ وغیرہ کے بارے میں بھی بتائیے۔
 

سارہ خان

محفلین
گنے تو میں نے بھی نہیں ۔۔:rolleyes:۔۔ کتابوں میں ہی پڑھا ہے کہ اتنے دروازے ہیں ۔۔ کبھی کبھی وہاں سے گزرتے ہوئے دیکھے ضرور ہیں ۔۔:)
 
بہت خوب ظہور بھائی۔۔۔کچھ مزید تصاویر بھی شئیر کیجیے نہ۔ اور ہاں تصویر میں دکھائی گئی جگہ وغیرہ کے بارے میں بھی بتائیے۔
کچھ تصاویر جلد ہی پیش کروں گا۔
یار کان تو ادھر کریں کیا آپ ڈوئچے ویلے کے سامع ہیں؟ اگر ہیں تو ہاتھ ملائیں میں بھی ماضی میں سامع تھا ووئس آف جرمنی کا اور میرے خطوط بھی شامل ہوتے تھے خیر یہ دوسری بات ہے کہ کسی کی نظر لگ گئی۔
 
Top