سکھر کی کچھ تاریخی تصاویر

sadh-belo1.358213613_std.jpg

سادھو بیلا
5245727681_0ecc32dd3c_z.jpg

سادھو بیلا 1904ء
XICVg.jpg

6210700986_e13239f27f_z.jpg

6558381631_34be1ee26c_z.jpg

r07020.jpg
 
شاندار تصاویر
تصویر نمبر 1 میں دریا کے پار درمیان میں جو عمارت نظر آ رہی ہے وہ کیا ہے؟
شہزاد بھائی یہ عمارت یا مندر سادھ بیلا یا سادھو بیلا کہلاتی ہے جو دریا کے وسط میں ایک جزیرے پر قائم ہے ۔۔ذیل میں اسکی حالیہ تصویر پیش خدمت ہے۔
i45ad4c2e4a3297fe25a71d030b67eb83bfc.jpg
 
بہت زبردست تصاویر :)
میں نے قلعہ رانی کوٹ کی کچھ تصاویر شریک کی ہیں وہ دیکھی ہیں آپ نے؟
 
50448390.jpg

لینڈزڈاون پل کی حالیہ تصویر یہ پل تاج برطانیہ کے دور میں 1889ء میں سر الیگزنڈر رینڈل کے ڈیزائین کے مطابق تعمیر کیا گیا۔۔اس کا نام اس وقت کے وائسرائے مارکیوس آف لینڈز ڈاون کے نام پر رکھا گیا۔۔ یہ پل 1962ء تک ریلوے کے استعمال میں رہا۔۔
 
Top