سکیچ ۔۔۔۔۔۔

حجاب

محفلین
سکیچ

یاد ہے اِک دن


میرے میز پہ بیٹھے بیٹھے


سگریٹ کی ڈبیہ پر تم نے


چھوٹے سے اِک پودے کا


ایک سکیچ بنایا تھا


آکر دیکھو


اس پودے پر پھول آیا ہے !( گلزار )

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ۔ یہ نظم پہلے بھی کسی نے یہاں شیئر کی تھی۔ پھر سے پڑھ کر بہت اچھا لگا۔
 

محمداحمد

لائبریرین
یہ نظم مجھے بہت پسند ہے ، آپ نے اسے یہاں پیش کیا پڑھ کر پھر لطف آیا۔ گلزار کا کلام واقعی مختلف اور متاثر کن ہے۔

خوش رہیے!
 
Top