سگریٹ نوشی صحت کے لئے مضر ہے

*آپ کسی بھی بہانے سے سگڑیٹ پیئں انجام تو وہی عبرت ناک ہو گا جس سے بزرگوں نے پناہ مانگی ہے.
*اگر آپ یکسوئی کے لئے سگریٹ پیتے ہیں تو اس کا مطلب ہے آپ پوری یکسوئی کے ساتھ اپنے آپ کو موت کے منہ میں دھکیل رہے ہیں
*اگر آپ کوئی غم بھلانے کے لئے سگریٹ پیتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ کسی چھوٹے سے غم کی وجہ سے آپ اپنے گھر والوں کو اس دنیا کا سب سے بڑا غم یعنی موت کا غم دینا چاہتے ہیں
*اگر آپ شوق میں سگریٹ پیتے ہیں تو یادرکھیں کہ شوق شوق میں اپنی جان گنوا دینا عقلمندی نہیں ہے.
*اور اگر سگریٹ نوشی آپ کی مجبوری بن چکی ہے تو آپ تو کافی بزدل اور بیوقوف ہیں کہ ایک چیز کو خد ہی مجبوری بنائی اور اب موت کا سودا کر بیٹھے.
*اور اگر آپ سگریٹ نوشی کو اپنی شان سمجھتے ہیں تو یہ کبر ہے اورمتکبر جنت میں نہ جا سکے گا (اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے، آمین )... خدا کے واسطے آج ہی طے کر لیں کہ اب نہیں پینا، اور چھوڑ دیں

---- آپ کا خیر خواہ ابوقتادہ بلال
 
بلال بھائی آپ سگریٹ پیتے ہیں؟ یا پہلے پیتے تھے ؟
 
اللہ کرے کاش یہ مشکل تری آساں
ہر اک ترا دشمن ہے اے مینائے غریباں
(نا چیز نے مینائے غریباں کی فریاد کی )
 
Top