محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
اردو محفل مجلے کے اگلے شمارے کے لیے محفلین سے گزارش ہے کہ وہ اپنی تخلیقات اس دھاگے میں پیش فرمائیں۔
یہ اگلا شمارہ اپریل تا جون ہو گا نا! جنوری تا مارچ تو ترتیب پا چکا ہے، اور ان شاء اللہ جلد ہی آن لائن ہو جائے گا ۔ ابن سعید اسے اردو ویب ڈجٹل لائبریری میں فراہم کرنے کا نظم کر دیں، ورنہ میری برقی کتابیں اور لائبریری تو ہے ہی۔ دو ایک دن میں اسے فائنل کر دیتا ہوںاردو محفل مجلے کے اگلے شمارے کے لیے محفلین سے گزارش ہے کہ وہ اپنی تخلیقات اس دھاگے میں پیش فرمائیں۔
جی ہاں جناب! یہاں مارچ کے اختتام تک نگارشات جمع کی جائیں گی جو اپریل تا جون کے آن لائن شمارے میں شائع کی جائیں گی۔یہ اگلا شمارہ اپریل تا جون ہو گا نا! جنوری تا مارچ تو ترتیب پا چکا ہے، اور ان شاء اللہ جلد ہی آن لائن ہو جائے گا ۔ ابن سعید اسے اردو ویب ڈجٹل لائبریری میں فراہم کرنے کا نظم کر دیں، ورنہ میری برقی کتابیں اور لائبریری تو ہے ہی۔ دو ایک دن میں اسے فائنل کر دیتا ہوں
لیجیے۔ نئی لڑی میں مجلے کا پہلا شمارہ حاضر ہے۔محترم محمد تابش صدیقی بھائی محمد خلیل الرحمٰن سر سہ ماہی رسالہ محفل پر شائع نہیں کیا گیا جب کہ استاد محترم نے تو فیس بک پر پوسٹ کیا ہے۔ اگر اجازت ہو تو ہم پوسٹ کر دیں تاکہ محفلین اس قیمتی رسالے سے فیض یاب ہو سکیں۔