سہ ماہی الزبیر، بہاولپور، شمارہ نمبر3-4، اشاعت: دسمبر 2013

فلک شیر

محفلین
بہاولپور سے نصیر احمد ناصر بھی ایک مجلہ شائع کرتے ہیں شاید ۔
یہ نئی دریافت ہے میرے لیے "الزبیر"
سلیم آغا صاحب کا افسانہ بڑے آغا صاحب کے کام کے ہم پایہ نئیں ہے، ہو بھی نہیں سکتا اور ہونا ضروری بھی نہیں ، اس لیے بزرگوں کا عکس سمجھ کے جہاں نظر آئے ، ضرور پڑھتا ہوں۔ اس میں بھی ایک ہے۔ بہت عنایت راشد بھائی ۔
:)
 
راشد اشرف

الزبیر تو شاید 50 برس سے شائع ہورہا ہے۔ اس کا ایک آپ بیتی نمبر میرے پاس ہے، اس کا سن اشاعت ہے 1964۔ اس سے آپ اندازہ لگا لیجیے۔
 
راشد اشرف

محفلین
فلک شیر تلمیذ شمشاد

زیر نظر فائل کو دوبارہ دیکھیے گا۔ اس کے آخر میں 50 سے زائد صفحات طارق محمود نامی صاحب کی آپ بیتی کے شامل کیے ہیں۔ یہ کمشنر رہ چکے ہیں۔ ان کی خودنوشت زیر ترتیب ہے اور یہ اسی کا ایک طویل باب ہے۔
خاصے کی چیز ہے۔
 
Top