سیاحتی مقامات کی دلچسپ تصاویر!

arifkarim

معطل
دنیا بھر میں ایسے کئی دلچسپ مقامات موجود ہیں جو خاص سیاحتی سرگرمیوں کے لیے ہی بنے ہیں۔

ان مقامات کو دیکھنے کے بعد یقیناً آپ کے ہوش اڑ جائیں گے۔

ماؤنٹ ایورسٹ پر اسکائی ڈائیونگ سے لے کر نکاراگوا میں آتش فشانی بورڈنگ سیاحوں کے لیے جوش بڑھا دینے والے کئی مقامات کا ایک مجموعہ یہاں دیکھیں:

5695544eab2fa.jpg
زپ لائننگ نگاراگوا کے علاقے ماناگوا کے ٹیساپا لیگون کی خوبصورتی کو دیکھنے کا مقبول طریقہ ہے، رائٹرز
5695544bd9cfd.jpg
نکاراگوا میں آتش فشاں بورڈنگ سیاحوں کا سب سے پسندیدہ اسٹنٹ ہے جو خاصا خطرناک بھی ہے، رائٹرز
5695544c35ab7.jpg
چین میں پہاڑوں کے درمیان بنائی گئی یہ کیبل کار رائڈ دنیا کی سب سے طویل کیبل کار رائڈ ہے جو کہ 24، 458 کے فاصلے پر بنی ہے، وکی میڈیا کامنز
5695544b5d14e.jpg
بیلجیم میں ایک ایسا ہوٹل بنایا گیا ہے جو زمین سے کافی بلند ہے اور اس کو ڈنر ان دی اسکائی کہا گیا ہے، ایسا خیال اب کئی اور ملکوں میں بھی لیا جاچکا ہے، رائٹرز
5695544cd57f5.jpg
دنیا کے سب سے بلند پہاڑ ماؤنٹ ایویرسٹ پر سیاح ہیلی کاپٹر سے اس کا اوپری منظر دیکھنے کے لیے چھلانگ لگاتے ہیں، رائٹرز
5695544e29fdc.jpg
جنوب مغربی جرمنی کے ایک پہاڑ پر واقع انیسویں صدی کے محل کو دیکھنے کے لیے سیاح اس کا دورہ کرتے ہیں یا پیراگلائڈنگ کرکے اس کو دیکھتے ہیں، شٹراسٹاک
5695544ee3a9e.jpg
سڈنی، آسٹریلیا میں سیاح شہر کے تاریخی ہاربر پل کی بلندیوں پر چڑھتے ہیں، رائٹرز
5695544f3491c.jpg
کینیڈا کے اس سی این ٹاور پر سیاح مکمل حفاظتی تدابیر کے ساتھ اس کے کونوں میں چلتے ہیں، رائٹرز
5695544fb58a6.jpg
چین کے اس بلند پہاڑ کو سر کرنا کوئی آسان کام نہیں اسے پار کرنے میں کئی سیاحوں کو کافی وقت لگ جاتا ہے جس کے ساتھ یہ کافی خطرناک بھی ہے، کریٹیو کامنز
5695544fbd482.jpg
سوئس الپس پر یہ برج دو پہاڑوں کے بیچ 560 فٹ پر بنایا گیا ہے، کریٹیو کامنز
56955451a2eb3.jpg
لاس ویگاس میں ایک ٹاور کے اوپر یہ رائڈ سیاحوں کو آسمان میں گول گھماتی ہے، رائٹرز
ماخذ

فاتح زیک سید ذیشان
 

زیک

مسافر
یہ شٹراسٹاک کیا ہوتا ہے؟ shutterstock کی عجیب و غریب ٹرانسلٹریشن ہے اسکول والوں کی طرف سے۔
 
Top