آصف اثر
معطل
حیرت انگیز طورپر نامعلوم وجوہات کے سبب سیاست ڈاٹ پی کے ویب سائٹ کو بند کردیا گیا ہے جس کے جواب میں ویب سائٹ انتظامیہ کی جانب سے متبادل ایڈریس جاری کیا گیا ہے۔ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ یہ کارستانی کس کی ہے۔(شاید ن لیگی اراکین میں سے کوئی ناراض ہوا ہوگا)۔
پروپاکستانی کے استفسار پر ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ امور ہذا PTA کی ذمہ داری میں آتے ہیں جب کہ PTA نے اس واقعہ سے مکمل لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔اگر یہی سلسلہ جاری رہا تو ڈاٹ پی کی ڈومین کے حامل ویب سائٹ حکومت کی متوقع ناراضی کی صورت میں کسی بھی وقت بند ہوسکتی ہے۔مزید تفصیل:
http://propakistani.pk/2015/09/11/siasat-pk-forced-by-the-government-to-shut-down/