سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں نیب کورٹ کے اس فیصلے کے خلاف ریلیف مل سکتا ہے۔ نیب کا قانون ذرا سخت ہے نا! :)
ہائی کورٹ یا سپریم کورٹ نیب کورٹ کا قانون بدلنے کی مجاز نہیں۔
ہاں اتنا ریلیف دے سکتی ہے کہ قانون کی جس شق کے تحت سزا سنائی گئی ہے۔ اس میں اگر کوئی قانونی انحراف مل گیا تو اصل سزا کم ہو سکتی ہے۔
 
فرقان احمد

محفلین
ہائی کورٹ یا سپریم کورٹ نیب کورٹ کا قانون بدلنے کی مجاز نہیں۔
ہاں اتنا ریلیف دے سکتی ہے کہ قانون کی جس شق کے تحت سزا سنائی گئی ہے۔ اس میں اگر کوئی قانونی انحراف مل گیا تو اصل سزا کم ہو سکتی ہے۔
اوپری عدالتوں میں فضا کچھ اور بن جاتی ہے۔ نیب کورٹ نے اپنا کام کر دیا۔ اب اعلیٰ عدلیہ اپنا کام دکھائے گی۔ :)
 
جاسمن

لائبریرین
اب جو مراسلے لطیفے شمار نہیں ہوتے، سیاق و سباق کے بغیر یہاں سے منتقل کرنا نہ صرف مشکل ہے بلکہ یہاں بھی کئی عدد خلا پیدا ہوجانے کا ڈر ہے۔:)
ویسے خلا کی جمع کیا ہے؟:)
 
جاسم محمد

محفلین
67328989_2579989102023424_8785504544843890688_n.jpg
 
جاسم محمد

محفلین
ان لوگوں کے پاس کرنے کے لیے کوئی اور کام نہیں ہے؟
اگر یہ لوگ دفتری اوقات میں ائیر پورٹ گئے ہیں تو انتہائی شرمناک بات ہے۔
فلائٹ بہت رات کو ۱ یا ۲ بجے لینڈ کی تھی۔ اس لئے دفتری اوقات تو نہیں البتہ “بستری” اوقات کا حرج ضرور ہوا تھا :)
 
جاسم محمد

محفلین
یوں آپ کی بات میں اثر زیادہ پیدا ہو گا وگرنہ یہ فیلنگ آتی ہے کہ متوالوں کے مقابلے میں انصافی زیادہ بوکھلائے ہوئے ہیں۔ :)
انصافیوں کو تو کچھ کرنے کی ضرورت ہی نہیں۔ کیلیبری کی رانی خود ہی اپنی ٹیم کے خلاف گول کر دیتی ہے۔ آج بھی دو اون گولز کرکے جھوٹ پکڑے جانے پر ٹویٹس ڈیلیٹ کرنے پڑے تھے :)
 
فرقان احمد

محفلین
انصافیوں کو تو کچھ کرنے کی ضرورت ہی نہیں۔ کیلیبری کی رانی خود ہی اپنی ٹیم کے خلاف گول کر دیتی ہے۔ آج بھی دو اون گولز کرکے جھوٹ پکڑے جانے پر ٹویٹس ڈیلیٹ کرنے پڑے تھے :)
کاش رانی صاحبہ کے ٹویٹس ڈیلیٹ ہونے کے صدقے ہماری معیشت بھی سُدھر جائے!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top