سیاں دل میں آنا رے

نبیل

تکنیکی معاون
[ame]http://www.youtube.com/watch?v=p9vXOE1mHd8&feature=related[/ame]


سیاں دل میں آنا رے
آ کے پھر نا جانا رے
ہو آ کے پھر نا جانا رے
چھم چھما چھم چھم
راجہ بن کے آنا رے
موہے لے کے جانا رے
ہو موہے لے کے جانا رے
چھم چھما چھم چھم

چاندنی رات ہوگی
تاروں کی بارات ہوگی
پہلے پہلے پیار کی
چاندنی رات ہوگی
تاروں کی بارات ہوگی
پہلی پہلی بات ہوگی
خوشی خوشی گائیں گے
ہم گیت سہانا رے

سیاں دل میں آنا رے
آ کے پھر نا جانا رے
ہو آ کے پھر نا جانا رے
چھم چھما چھم چھم

تھوڑی تھوڑی چھیڑ ہوگی
تھوڑا تھوڑا پیار ہوگا
تھوڑی تھوڑی چھیڑ ہوگی
تھوڑا تھوڑا پیار ہوگا
کبھی اقرار ہوگا
کبھی انکار ہوگا
تیرا منانا میرا روٹھ جانا رے
سیاں دل میں آنا رے
آ کے پھر نا جانا رے
ہو آ کے پھر نا جانا رے
چھم چھما چھم چھم

تم میرے پاس ہوگے
غم بڑی دور ہوگا
تم میرے پاس ہوگے
غم بڑی دور ہوگا
کہتا ہے جیا میرا
ہوگا ضرور ہوگا
کہتا ہے جیا میرا
ہوگا ضرور ہوگا
لانا رے لانا تشریف لانا رے

سیاں دل میں آنا رے
آ کے پھر نا جانا رے
ہو آ کے پھر نا جانا رے
چھم چھما چھم چھم
راجہ بن کے آنا رے
موہے لے کے جانا رے
ہو موہے لے کے جانا رے
چھم چھما چھم چھم
 

نبیل

تکنیکی معاون
اسی گانے کی ایک اور ویڈیو ملی ہے جس میں گانا اگرچہ مکمل نہیں ہے لیکن پھر بھی اچھا گایا لگتا ہے۔ یہ انڈیا میں انڈین آئڈول سٹائل کا کوئی کاسٹنگ شو ہے۔

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=dOuiIeXRnhc[/ame]
 
Top