سیاں رے سیاں ( لبنی ندیم )

زبیر مرزا

محفلین
قصہ کیا ہے میاں ڈھونڈ ڈھونڈ کے خوش شکل گائیکاؤں کے گیت لارہے ہیں :)
لبنی ندیم تو کیا ماہ جبین قزلباش کو بھول گئے ؟ ان کے پشتو اور فارسی گیت
 

محمداحمد

لائبریرین
ظفری بھائی ۔۔۔!

کیا ظلم کر رہے ہیں صبح صبح۔۔۔! :)

ہمارے پاس تو یو ٹیوب بھی نہیں چلتی۔ اور آپ ایسے ایسے گیت پوسٹ کر رہے ہیں۔
 
Top