حمیرا عدنان
محفلین
شکریہ یاز بھائیپاکستان روانگی مبارک ہو جناب۔ امید ہے کہ آپ کا یہ سفر اور تمام دورہ بخیریت گزرے گا۔
شکریہ یاز بھائیپاکستان روانگی مبارک ہو جناب۔ امید ہے کہ آپ کا یہ سفر اور تمام دورہ بخیریت گزرے گا۔
جو بھی ہو جی۔کیا فرق پڑتا ہے؟ ویسے آپس کی بات ہے ،ہے کیا اے ایچ؟
خوش آمدید جی گرمی،مچھر اور لوڈ شیڈنگ آپ کے ہی منتطر ہیں۔پیشگی مبارک قبول کریں آپ بھی۔بہت بہت مبارک ہو شگفتہ آپی سوچا تھا کل پاکستان جا کر ہی مبارکباد دوں گی
لیکن پاکستان آ کر شاید کچھ دن مصروف ہو جاوں اس لیے ائرپورٹ پر بیٹھ کر مبارک دے دی
ہم نے بھی اس گاؤں میں ایک پگڈنڈی بنائی ہے پاک چائنہ اقتصادی راہداری کے نام سے کیا وہ بھی اسی نام کے تحت گوگل میپس کا حصہ بنے گی۔دنیا تیزی سے عالمگیر گاؤں بنتی جا رہی ہے جناب۔ اے ایچ کا سمبل آپ کو گوگل میپس پہ کافی دکھائی دے گا۔ اس سے مراد ایشیئن ہائی وے نیٹورک میں شامل سڑکیں ہیں۔
ہم نے بھی اس گاؤں میں ایک پگڈنڈی بنائی ہے پاک چائنہ اقتصادی راہداری کے نام سے کیا وہ بھی اسی نام کے تحت گوگل میپس کا حصہ بنے گی۔
ویسے ترکی والے ایشین ہائی وے لکھے گے یا یورپین ہائی وے؟؟
بہت شکریہ یاز بھائیسیدہ شگفتہ صاحبہ کو 27000 مراسلہ جات کے سنگِ میل کا عبور کرنا مبارک ہو۔
شکریہ عبدالقیوم بھائیسیدہ مبارک ہو
شکریہ محمد تابش بھائیمبارک ہو آپی
بہت شکریہ یوسف بھائیستائیس ہزار مراسلے مکمل ہونے پر مبارک ہو بہت بہت
شکریہ زیک بھائیمبارک ہو شگفتہ
شکریہ عبداللہ بھائیمبارک ہو جی لائبریرن صاحبہ۔
امید ہے ایسے محفلین نئے نئے سنگ میل عبورتے جائینگےاور ان کو مبارک باد دیتے دیتے ہم بھی کسی پتھر سے ملاپ کر لینگے۔
بہت شکریہ عثمان بھائیمبارک ہو!
بہت بہت شکریہ حمیرابہت بہت مبارک ہو شگفتہ آپی سوچا تھا کل پاکستان جا کر ہی مبارکباد دوں گی
لیکن پاکستان آ کر شاید کچھ دن مصروف ہو جاوں اس لیے ائرپورٹ پر بیٹھ کر مبارک دے دی