تاسف سید انور محمود صاحب کا انتقال پر ملال

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ابھی ابھی معلوم ہوا ہے کہ اردو محفل کے رکن اور سینئر کالم نگار سید انور محمود مؤرخہ ۳ ستمبر ۲۰۱۷ کو انتقال فرما گئے ہیں۔ محفل پر اپنا آخری کالم انہوں نے ۲ ستمبر کو پوسٹ کیا۔ اس پوسٹ پر ایک بھائی نے یہ افسوسناک اطلاع بھی فراہم کی ہوئی ہے۔

انا للہ و انا الیہ راجعون۔
 

ابن توقیر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون​
یہ افسوسناک خبر پڑھ کر بہت دکھ ہوا تھا،اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔آمین
 

فلک شیر

محفلین
اللہم اغفرلہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ وارزقہ جنت الفردوس برحمتک یا ارحم الراحمین
 

سروش

محفلین
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ
 

جاسمن

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
بہت صدمہ ہوا۔یک دم پڑھ کے دھچکا لگا ہے۔
اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ان کی قبر کو ٹھنڈا،ہوادار،روشن اور کشادہ کرے۔اس میں جنت کی کھڑکیاں کھولے۔لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور انہیں مرحوم کے لئے صدقئہ جاریہ بنا دے۔آمین!ثم آمین!
 

الف عین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
میں انہیں سو الفاظ کی کہانیوں سے جانتا ہوں۔ اللہ مغفرت کرے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top