مبروک سید ذیشان بھائی !!! اللہ آپ کی ہمت دوگنی کرے۔
معظم علی کاظمی محفلین جون 18، 2018 #42 سید ذیشان نے کہا: یعنی اب مرگ ناگہانی اور ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہنے کا مطلب یہ تھا کہ ہم جیسے لوگ مرنا نہیں چاہتے کہ ابھی زندگی میں بہت کچھ حاصل کرنا ہے۔ جن لوگوں نے پہلے سے سب کچھ حاصل کر لیا ہے وہ بے فکری سے کسی بھی وقت مر سکتے ہیں۔
سید ذیشان نے کہا: یعنی اب مرگ ناگہانی اور ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہنے کا مطلب یہ تھا کہ ہم جیسے لوگ مرنا نہیں چاہتے کہ ابھی زندگی میں بہت کچھ حاصل کرنا ہے۔ جن لوگوں نے پہلے سے سب کچھ حاصل کر لیا ہے وہ بے فکری سے کسی بھی وقت مر سکتے ہیں۔