شکریہ محترمبہت بہت مبارک ہو سید ذیشان صاحب
شکریہ جناببہت مبارک ہو
ستا مہربانی۔ آباد اوسے۔بہت مبارک ہو بھائی
تھیک یومبارک ہو جناب!
مہربانیمبارک ہو ذیشان بھائی ۔
آپ کو مبارک ہو سید ذیشان بھائی
آپ خوش قسمت ہیں آپ کے لیے لڑی بن گئ میرے بھی چھ ہزار مراسلات ہوئے تھے کسے نے لڑی نہیں بنائی
جی بہن، اب دھکا سٹارٹ بن گیا ہوں۔ ہاہابہت مبارک ہو سید ذیشان۔
دیر سے سہی لیکن مراسلوں کی تعداد بڑھی تو۔
مننه رور الله دی تل خوشحاله لرهستا مہربانی۔ آباد اوسے۔
شکریہ بھائی۔بہت مبارک ہو آپ کو!!!
شکریہ جنابمبارک ہو!
شکریہ بہن۔بہت بہت مبارک ہو ذیشان بھائی
شکریہ بھائیمبارکاں جی مبارکاں۔
شکریہ بہن۔بہت مبارک ہو۔اللہ ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔آمین!
.-- .... .- - ..--..
یعنی اب مرگ ناگہانی اور ہے۔سید ذیشان سے زیادہ خوش قسمت لوگ کم ہی ہوں گے۔
ہر انسان چاہتا ہے وہ دنیا کو کچھ دے اور دنیا اس کو عزت دے۔ آپ نے دونوں مقاصد بھرپور طریقے سے حاصل کر لیے ہیں۔
ادھر ہم ہیں کہ اپنی تمام زندگی میں اس کا دسواں حصہ بھی حاصل نہیں کر پائیں گے۔ یقین مانیں آپ خوشی سے مر سکتے ہیں ہم نہیں۔
شکریہ محترم۔بہت مبارک ہو ذیشان بھائی۔