تاسف سید عاطف علی بھائی کے بڑے بھائی کا انتقال پُرملال

ہانیہ

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائیں آمین
 
آخری تدوین:

سید ذیشان

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

انتہائی افسردہ کرنے والی خبر سنائی ہے۔ اللہ تعالٰی عاطف بھائی اور دیگر اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے۔ آمین!
 

نبیل

تکنیکی معاون
بہت افسوس ہوا برادرم عاطف۔
اللہ تعالی آپ کے بھائی کے درجات کو بلند فرمائیں اور انہیں اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطا فرمائیں، آمین۔
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

افسوسناک خبر ہے۔

اللہ تعالٰی سےدعا ہے کہ مرحوم پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 

الف عین

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون
بہت افسوس ہوا، اللہ مرحوم کو غریقِ رحمت کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
 

سعادت

تکنیکی معاون
انا للّٰہ و انا الیہ راجعون…

اللّٰہ مرحوم کی مغفرت، اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے، آمین۔
 
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّ۔ا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عنایت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ہمارے پیارے بھائی سید عاطف علی بھائی کے بڑے بھائی کراچی میں انتقال فرما گئے ہیں۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے۔ اور عاطف بھائی سمیت دیگر لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

تمام دوستوں اور محفلین ساتھیوں کے لیے بہت بہت شکریہ اور جزائے خیر من اللہ۔۔۔۔ سب دوستوں کے قیمتی دعائیہ کلمات میرے لیے تسلیء قلب کا ذریعہ ہیں ۔ آمین ۔۔۔۔ اللہ تعالی سب محفلین کے اقارب اور بزرگوں کو سلامت رکھے ۔ اور ہم سب کے گزشتگان کی خطاوں سے در گزر کرے اور انہیں مغفرت کاملہ سے نوازے۔۔۔
 

جاسمن

لائبریرین
اوہ!
بہت افسوس ہوا۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ پاک مغفرت کرے۔ جنت الفردوس میں جگہ دے۔ ان کی قبر کو ٹھنڈا، ہوادار، کشادہ اور روشن کرے۔ اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ عاطف بھائی سمیت سب گھر والوں کو صبر جمیل دے اور انھیں مرحوم کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین!
 

وجی

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
اللہ مرحوم کی مغفرت و بخشش فرمائے آمین ثم آمین۔
 
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
بہت افسوس ہوا ،عاطف بھائی!
اللہ تعالی آپ کے بھائی کے درجات کو بلند فرمائیں اور انہیں اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطا فرمائیں، آمین۔
 

اے خان

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اللہ تعالیٰ گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ہمارے بھتیجے جو ریاض سے اپنے والد صاحب کی عیادت اور خدمت کے لیے کراچی گئے تھے، گزشتہ جمعرات ، انتیس اپریل کو وفات پاگئے ۔
ان کے دو روز بعد بھتیجی کے شوہر بھی انتقال کر گئے ۔ وہ بھی ریاض ہی ہے کراچی گئے تھے ۔
یہ تین اموات کووڈ کے سبب ہوئیں ۔

احباب دوستوں سے درخواست ہے کہ ان کے لیے بھی فاتحہ اور دعائے مغفرت کریں ۔
اللہ تعالی تمام محفلین اور ان کے اقارب اور بزرگان کو اس مرض سے محفوظ رکھے ۔ آمین ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ پاک انھیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبر عطا فرمائیں آمین
 
ہمارے بھتیجے جو ریاض سے اپنے والد صاحب کی عیادت اور خدمت کے لیے کراچی گئے تھے، گزشتہ جمعرات ، انتیس اپریل کو وفات پاگئے ۔
ان کے دو روز بعد بھتیجی کے شوہر بھی انتقال کر گئے ۔ وہ بھی ریاض ہی ہے کراچی گئے تھے ۔
یہ تین اموات کووڈ کے سبب ہوئیں ۔

احباب دوستوں سے درخواست ہے کہ ان کے لیے بھی فاتحہ اور دعائے مغفرت کریں ۔
اللہ تعالی تمام محفلین اور ان کے اقارب اور بزرگان کو اس مرض سے محفوظ رکھے ۔ آمین ۔
اللہ سبحانہ و تعالی سب کی مغفرت کاملہ فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے. آمین
 
Top