تاسف سید عاطف علی بھائی کے بڑے بھائی کا انتقال پُرملال

عرفان سعید

محفلین
ہمارے بھتیجے جو ریاض سے اپنے والد صاحب کی عیادت اور خدمت کے لیے کراچی گئے تھے، گزشتہ جمعرات ، انتیس اپریل کو وفات پاگئے ۔
ان کے دو روز بعد بھتیجی کے شوہر بھی انتقال کر گئے ۔ وہ بھی ریاض ہی ہے کراچی گئے تھے ۔
یہ تین اموات کووڈ کے سبب ہوئیں ۔

احباب دوستوں سے درخواست ہے کہ ان کے لیے بھی فاتحہ اور دعائے مغفرت کریں ۔
اللہ تعالی تمام محفلین اور ان کے اقارب اور بزرگان کو اس مرض سے محفوظ رکھے ۔ آمین ۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
پے در پے سانحات پر بہت افسوس ہوا۔
اللہ تعالی سب کی مغفرت فرمائے۔ آمین
 
ہمارے بھتیجے جو ریاض سے اپنے والد صاحب کی عیادت اور خدمت کے لیے کراچی گئے تھے، گزشتہ جمعرات ، انتیس اپریل کو وفات پاگئے ۔
ان کے دو روز بعد بھتیجی کے شوہر بھی انتقال کر گئے ۔ وہ بھی ریاض ہی ہے کراچی گئے تھے ۔
یہ تین اموات کووڈ کے سبب ہوئیں ۔

احباب دوستوں سے درخواست ہے کہ ان کے لیے بھی فاتحہ اور دعائے مغفرت کریں ۔
اللہ تعالی تمام محفلین اور ان کے اقارب اور بزرگان کو اس مرض سے محفوظ رکھے ۔ آمین ۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے۔ آمین
 
الف نظامی

لائبریرین

اللہ تعالی درجات بلند فرمائے۔ آمین
 
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
بہت افسوس ہوا۔ اللہ تعالی تینوں کے درجات کو بلند فرمائے اور کامل مغفرت فرمائے۔
 
زیک

مسافر
ہمارے بھتیجے جو ریاض سے اپنے والد صاحب کی عیادت اور خدمت کے لیے کراچی گئے تھے، گزشتہ جمعرات ، انتیس اپریل کو وفات پاگئے ۔
ان کے دو روز بعد بھتیجی کے شوہر بھی انتقال کر گئے ۔ وہ بھی ریاض ہی ہے کراچی گئے تھے ۔
یہ تین اموات کووڈ کے سبب ہوئیں ۔

احباب دوستوں سے درخواست ہے کہ ان کے لیے بھی فاتحہ اور دعائے مغفرت کریں ۔
اللہ تعالی تمام محفلین اور ان کے اقارب اور بزرگان کو اس مرض سے محفوظ رکھے ۔ آمین ۔
اوہ بہت افسوس ہوا۔

اس موذی بیماری سے بہت احتیاط ضروری ہے۔
 
محمد وارث

لائبریرین
ہمارے بھتیجے جو ریاض سے اپنے والد صاحب کی عیادت اور خدمت کے لیے کراچی گئے تھے، گزشتہ جمعرات ، انتیس اپریل کو وفات پاگئے ۔
ان کے دو روز بعد بھتیجی کے شوہر بھی انتقال کر گئے ۔ وہ بھی ریاض ہی ہے کراچی گئے تھے ۔
یہ تین اموات کووڈ کے سبب ہوئیں ۔

احباب دوستوں سے درخواست ہے کہ ان کے لیے بھی فاتحہ اور دعائے مغفرت کریں ۔
اللہ تعالی تمام محفلین اور ان کے اقارب اور بزرگان کو اس مرض سے محفوظ رکھے ۔ آمین ۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ ان سب کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں او رآپ سب کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین۔
 
سید ذیشان

محفلین
ہمارے بھتیجے جو ریاض سے اپنے والد صاحب کی عیادت اور خدمت کے لیے کراچی گئے تھے، گزشتہ جمعرات ، انتیس اپریل کو وفات پاگئے ۔
ان کے دو روز بعد بھتیجی کے شوہر بھی انتقال کر گئے ۔ وہ بھی ریاض ہی ہے کراچی گئے تھے ۔
یہ تین اموات کووڈ کے سبب ہوئیں ۔

احباب دوستوں سے درخواست ہے کہ ان کے لیے بھی فاتحہ اور دعائے مغفرت کریں ۔
اللہ تعالی تمام محفلین اور ان کے اقارب اور بزرگان کو اس مرض سے محفوظ رکھے ۔ آمین ۔
انا للہ و انا الیہ راجعون

بہت مشکل وقت ہے۔ اللہ تعالٰی سب پر رحم کرے۔
 
انتہا

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحومین کو عالم برزخ میں ثابت قدم رکھے اور اگلی تمام منزلیں آسان فرمائے ۔
اور ہر انسان کی اس موذی مرض سے حفاظت فرمائے۔ آمین
 
Top