مبارکباد سید عاطف علی کے 8ہزار مراسلے!

نیرنگ خیال

لائبریرین
لیجیے جنااب۔۔۔۔ آپ کو آٹھ ہزار علمی و دوستانہ و اعلِی مراسلات کی مبارک ہو۔ ماشاءاللہ۔ آپ کی موجودگی ہمیشہ علم میں اضافے کا سبب رہی ہے۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
لیجیے جنااب۔۔۔۔ آپ کو آٹھ ہزار علمی و دوستانہ و اعلِی مراسلات کی مبارک ہو۔ ماشاءاللہ۔ آپ کی موجودگی ہمیشہ علم میں اضافے کا سبب رہی ہے۔
بہت بہت شکریہ نین جی ۔ شکر ہے کہ ہماری بے علمی کچھ کام آئی ورنہ شرافت تو چیلنج ہو چلی تھی ۔ :)
مولی شاد رکھے آپ کو سدا ۔
 
آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت بہت شکریہ نین جی ۔ شکر ہے کہ ہماری بے علمی نے کچھ کام آئی ورنہ شرافت تو چیلنج ہو چلی تھی ۔ :)
مولی شاد رکھے آپ کو سدا ۔
"تھی" سے آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں؟ یعنی کہ ہم نے اپنے ارادے میں کوئی ترمیم کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے؟
 
Top