قیصرانی
لائبریرین
سید عاطف علی نے اپنے 2000 مراسلے پورے کر لئے۔ مبارکباد
بہت شکریہ قیصرانی بھائی۔ گویا ہم بھی کچھ سینیئر کچھ معتبر ہو نا شروع ہو گئے۔ آپ کو کیسے پتہ چلتا ہے ۔سید عاطف علی نے اپنے 2000 مراسلے پورے کر لئے۔ مبارکباد
بہت بہت شکریہ کاشفی بھیا۔مبروک ۔ خوش رہیئے۔۔
آسان سی بات ہے کہ دھاگے پڑھتے ہوئے ہر رکن کے مراسلے کی تعداد پر بھی ایک نظر ڈال دی جائےبہت شکریہ قیصرانی بھائی۔ گویا ہم بھی کچھ سینیئر کچھ معتبر ہو نا شروع ہو گئے۔ آپ کو کیسے پتہ چلتا ہے ۔
ویسے اگر ان مراسلات میں کبھی کہیں کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو سب احباب سے در گزر کی گزارش ہے۔
کچھ یاد پڑتا ہے کہ میر محمد تقی میر صاحب کا یہ ایک مصرع ۔یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے۔محفل میں آمد و تسجیل کا سبب ہواتھا جو بطور مصرعہ ءِطرحی محفل ہی کے ایک مشاعرے میں منتخب ہواتھا۔اللہ تعالی محفل اور اہل محفل کوشاداب رکھے۔
شکریہ زیکمبارک ہو عاطف!
بہت شکریہ و آداب وارث بھائی۔مبارک ہو سید صاحب
کمپیوٹر پر آسان ہے سمارٹ فون پر نہیںآسان سی بات ہے کہ دھاگے پڑھتے ہوئے ہر رکن کے مراسلے کی تعداد پر بھی ایک نظر ڈال دی جائے
میں فون سے کبھی کبھی ہی آیا ہوںکمپیوٹر پر آسان ہے سمارٹ فون پر نہیں
بہت شکریہ لئیق بھائی ۔بہت بہت مبارک ہو سید صاحب
اپنی برکتیں لٹاتے رہئے
اللہ یبارک فیک یا اخی الکریممبروک یا اخی!
شکریہ عثمان بھیا ۔بہت خوب!
شکریہ سیف بھائی۔مبروک یا دو ہزاری ۔۔