کتب خانے سید علی عباس جلالپوری کی کتب کا مطالعہ کیجیے۔

تلمیذ

لائبریرین
آپ نے اپنی پٹاری میں کیا کچھ چھپایا ہوا ہے، جناب فرخ صاحب، کیسی کیسی عمدہ چیز متعارف کرواتے ہیں آپ۔ جزاک اللہ!
 
حسن نظامی

لائبریرین
ہاہاہاہا ! ہاں یہ بھی خوب کہا !
جب گرو جی کی واہ واہ اور جے جے کار ہو رہی ہو تو مذہب کون کافر دیکھتا ہے۔اور ویسے بھی آجکل کے ک"کاگا فطرت" صوفیاء مختلف مذاہب کے بزرگوں سے خرقہ حاصل کرتے ہیں۔
 
عاطف بٹ

محفلین
سید علی عباس جلالپوری کی کتب کا مطالعہ درجِ ذیل ربط سے کیا جا سکتا ہے۔
سجن اخبار آرکائیو

ٹیگز:
سید زبیر، حماد ، عاطف بٹ، فرحت کیانی
واہ جی واہ، کیا انمول خزانہ ڈھونڈ کر دیا ہے آپ نے۔
جزاک اللہ خیراً سر! بےحد ممنون ہوں۔
جلالپوری صاحب میرے پسندیدہ ترین لکھاریوں میں سے ہیں۔ ان میں سے دو کتابیں میرے پاس نہیں ہیں، باقی سب ہیں۔
’وحدت الوجود تے پنجابی شاعری‘ کو ڈھونڈنے میں مجھے پانچ سال لگے اور جب ملی تو صرف اپنے لئے ہی نہیں لی بلکہ پانچ دوستوں کو تحفتاً بھی پیش کی۔
 
فرخ منظور

واہ! یہ تو بہت خوشی ہوئی جان کر کہ علی عباس جلالپوری آپ کے پسندیدہ مصنف ہیں۔ یعنی میرا تیر نشانے پر لگا۔ :)
 
عاطف بٹ

محفلین
واہ! یہ تو بہت خوشی ہوئی جان کر کہ علی عباس جلالپوری آپ کے پسندیدہ مصنف ہیں۔ یعنی میرا تیر نشانے پر لگا۔ :)
جلالپوری صاحب کی وِل ڈیوراں (ڈیورنٹ) سے جو خط و کتابت رہی ہے اس میں سے چند خطوط میرے پاس ہیں، انشاءاللہ کسی وقت محفل میں شیئر کروں گا!
 
Top