سید عمران
محفلین
۹۹ء۹۹ فیصد!!!عمران بھائی پندرہ ہزاری منصب مبارک ہو اب ذرا حساب لگا کر بتائیے اس میں محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کا کتنا فی صد حصہ ہے
۹۹ء۹۹ فیصد!!!عمران بھائی پندرہ ہزاری منصب مبارک ہو اب ذرا حساب لگا کر بتائیے اس میں محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کا کتنا فی صد حصہ ہے
طویل لکھ کر کہہ رہے ہو کہ طویل لکھا نہیں جاتا!!!یار مجھ سے طویل کچھ نہیں لکھا جاتا
اتنا سوکھا منہ بناکر کیا مبارک باد دے رہے۔۔۔آپ کو مبارک ہو قبلہ مفتی صاحب
ہمیں کسی ہوشیار سے کیا لینا دینا۔۔۔ ہمارے جیسا سیدھا سادا مثل جلیبی کوئی نظر میں ہو تو بتائیے گا۔ ہوشیاروں کے ساتھ ہمارا گزارا نہیں۔
ساتھ میں حلوے کی فرمائش بھی کر دی ہوتی۔ پوریاں ہم بنا دیتے۔اتنا سوکھا منہ بناکر کیا مبارک باد دے رہے۔۔۔
کوئی دس بیس سطریں لکھی ہوتیں۔۔۔
اظہار خوشی کیا ہوتا!!!
خیر مبارکبہت بہت مبارک ہو آپکو
آپ کو صرف باتیں بنانا آتی ہیں!!!ساتھ میں حلوے کی فرمائش بھی کر دی ہوتی۔ پوریاں ہم بنا دیتے۔
اسے ہی جیلسی کا نام دیتی ہے دنیا!!!خیر مبارک
حیرت ہے لوگ مبارک والی لڑی میں اتنی جلدی پہنچ جاتے ہیں جیسے افطاری کا انتظام ہو رہا وہاں۔
اور کسی معصوم کی تیمارداری کی فرصت ہی نہیں
تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں
ایسے کیسے صرف باتیں نہیں۔۔۔آپ کو صرف باتیں بنانا آتی ہیں!!!
ایک تو آج کل جلیبیاں سوار ہیں ہمارے سر پہ۔۔۔۔ ہم نے جلدی میں جیلسی کو جلیبی پڑھ لیا۔اسے ہی جیلسی کا نام دیتی ہے دنیا!!!
جانے کیا کیا لکھ دیا۔۔۔ایسے کیسے صرف باتیں نہیں۔۔۔
باتوں کے ساتھ ساتھکام اور کام کے ساتھ ساتھ باتیں۔ کیونکہ ایک وقت میں ایک کام بور کر دیتا ہے نا۔ اور پھر اسے بوجھ کے جیسے نمٹانا پڑتا ہے۔
ایک بار کھا لیئے نا ہمارے ہاتھ کا حلوہ پوری اور چنے۔۔۔ تو خود ہی کہتے پھریں گے
ایک بار کھایا ہے، دوسری بار پھر سے کھانے کی چاہ ہے۔
باد کا کیا مطلب ہوا؟سید باد شاہ مبارک ہو یہ پندرہ ہزاری منصب۔
ہر کام کا آخر دیکھنا پڑتا ہے کہ وہ کیسا ہے!!!ایک تو آج کل جلیبیاں سوار ہیں ہمارے سر پہ۔۔۔۔ ہم نے جلدی میں جیلسی کو جلیبی پڑھ لیا۔
ہمیں دنیا سے کیا لینا دینا بھلا۔۔۔ ہم نے تو آپ کے حصے کا خیر مبارک پہلے کہا تھا، وہ دیکھا ہی نہیں۔
مطلب یہ کہ شمشاد بھائی یہ گمان رکھ رہے ہیں کہ ہماری ہواؤں پر بھی حکمرانی ہے!!!باد کا کیا مطلب ہوا؟
سید شاہ کا تو سمجھ آ گیا کہ آپ نے سید عمران کو مخاطب کیا ہے۔
ٹائپنگ مسٹیک نا؟؟؟
اس طرح تو بندہ کھانا کھا چکنے کے بعد الحمد للہ پہلے کہےہر کام کا آخر دیکھنا پڑتا ہے کہ وہ کیسا ہے!!!
کل تک انہی کو اپنا بھائی کہہ رہی تھیں!!!ہمیں کسی ہوشیار سے کیا لینا دینا۔۔۔ ہمارے جیسا سیدھا سادا مثل جلیبی کوئی نظر میں ہو تو بتائیے گا۔ ہوشیاروں کے ساتھ ہمارا گزارا نہیں۔
جی جی وہی ہوائی جو کسی دشمن نے اڑائی ہو گی۔مطلب یہ کہ شمشاد بھائی یہ گمان رکھ رہے ہیں کہ ہماری ہواؤں پر بھی حکمرانی ہے!!!
ہوائی ہی سہی!!!