سید عمران
محفلین
آپ یقیناً ایسا ہی کرتی ہوں گی!!!اس طرح تو بندہ کھانا کھا چکنے کے بعد الحمد للہ پہلے کہے
اور بسم اللہ آخر میں۔
آپ یقیناً ایسا ہی کرتی ہوں گی!!!اس طرح تو بندہ کھانا کھا چکنے کے بعد الحمد للہ پہلے کہے
اور بسم اللہ آخر میں۔
اس طرح تو ہم مکار بھائی، عیار بھائی، بیمار بھائی بھی کہتے رہتے ، اگر ہوشیار کو بھائی کہہ دیا تو کیا ہوا۔ ہم تو مستقبل قریب کی بات کر رہے تھے۔کل تک تو انہی کو اپنا بھائی کہہ رہی تھیں!!!
ہم اول و آخر دونوں بار پڑھ لیتے ہیںآپ یقیناً ایسا ہی کرتی ہوں گی!!!
ہمارے پاس تو کبوتر ہیں ہی نہیں۔دشمن تو کل کبوتر اڑا رہے تھے!!!
تو ثابت ہوا کہ ہمارا شمار دشمنوں میں ہے!!!تو ثابت ہوا کہ ہمارا شمار دشمنوں میں نہیں ہے
کون جانے؟؟؟ہم اول و آخر دونوں بار پڑھ لیتے ہیں
کوئی جانے یا نہ جانے اللہ دیکھ رہا ہےکون جانے؟؟؟
پھر نوک جھونک والی لڑی سے نکلیں!!!کوئی جانے یا نہ جانے اللہ دیکھ رہا ہے
ہم قدموں کے نشانوں پر چلتے آ رہے تھے، جیسے ہی دیکھا کہ "نہیں" گرنے والا ہے، جھٹ سے کیچ کر لیا۔تو ثابت ہوا کہ ہمارا شمار دشمنوں میں ہے!!!
’’نہیں‘‘ راستہ میں کہیں گرگیا!!!
یہاں بھی تو نوک جھونک ہی چل رہی نا۔۔۔ بس میدان بدلا گیا۔پھر نوک جھونک والی لڑی سے نکلیں!!!
یہ نوک جھونک نہیں ہورہی، ہماری لڑی تباہ و برباد ہورہی۔۔۔یہاں بھی تو نوک جھونک ہی چل رہی نا۔۔۔ بس میدان بدلا گیا۔
سمجھایا کریں آپ۔یہ نوک جھونک نہیں ہورہی، ہماری لڑی تباہ و برباد ہورہی۔۔۔
سمجھا کریں آپ!!!
پانچ دس سال بعد جب اچھے سے ریکور ہوجائیں تب آجائیے گا یہاں!!!سمجھایا کریں آپ۔
پھر سے ڈانٹ رہے ہیں۔۔۔ ابھی پچھلے حادثات سے تو ریکور ہو جانے دیجئیے۔
ڈاکٹر نے تو کہا تھا کہ دو ہفتے لگیں گے ۔پانچ دس سال بعد جب اچھے سے ریکور ہوجائیں تب آجائیے گا یہاں!!!
تاکہ سب رہیں آرام سے!!!آپ کیوں اسے پانچ دس سال کے عرصے تک طول دینے پہ تُلے ہوئے ہیں