سید فصیح احمد تین ہزار مراسلوں کا سنگِ میل عبور کر گئے ہیں
مبارک ہو فصیح بھیا
کہاں غائب ہیں آپ آج کل؟
میں نے انہیں کم ہی آن لائن دیکھا سپر مون یا ریڈ مون کی طرح
ویری گڈ بھیاخیر مبارک بھائی کی ننھی بلی! بھائی تھوڑا مصروف ہو گیا تھا نا! مگر اب یہیں ہے، کہیں نہیں جانے والا