مبارکباد سید لبید غزنوی بھی ہوئے ہزاری ۔۔۔۔

یہ نظر بازیاں کس پے اور کیوں ہو رہی ہیں۔۔؟؟
اور یہ شریر کون ہے آپ ؟ یہ شرارتیں کب سے کرنے لگے ہیں اور ہم لاعلم ہیں آپ کی کسی بھی شرارت سے ہمیں بھی تو آگاہ کر یں اپنی کسی شرارت سے جو آج بھی آپ کو یادہو۔۔۔یا پھر ہم ایک لڑی کھول دیں۔۔۔عنوان۔۔۔۔( بچپن کی نہ بھولنے والی شرارتیں)
 
یار یہ ظفری بہت ہی ندیدہ ہے
کوئی کچھ کھارہا ہو اس کی رال ٹپک پڑتی ہے۔ کئی بار مار بھی کھاچکا ہے پر باز نہیں اتا۔ ایک مرتبہ گھر میں کھانسی کآ شربت پیتے ہوئے پکڑا بھی گیا تھا جو یہ روح افزا سمجھ کر پی رہا تھا۔ بڑوں کی نقل کرنے کی بھی عادت ہے۔ بچہ ہے
 
پر
آتا
کا

اتنی برائیاں تو نہ کریں بے چارے ظفری كو كھانسی کی بھی تو شکایت ہو سکتی ہے اور وہ اسے رفع کرنے کے لیے پی رہے ہوں گے آپ کس لیے انہیں ندیدہ کہے جاتے ۔۔۔؟؟ مثبت رکھیں اپنی سوچوں کو فکروں کو ۔۔
 
آپ نے جلدی کی
یہ فون کے آٹو کریکشن کی پیداوار ہے جو درست کردی تھیں
ظفری یہ کام شربت پی کر کرتا ہے شریر
 
Top