عائشہ عزیز
لائبریرین
آپ نے بہت بہادری کا کام کیا مقبول بھائی اللہ آپ کو صحت دے۔ آمینسیدہ شگفتہ بہن جی صاحبہ اور عائشہ بہن جی صاحبہ۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ کل ہماری دوکان میں تین ڈاکو گھس آئے ڈاکہ ڈالنے کے لئے۔ ہم بھی تین دوست موجود تھے۔ ہماری ان سے لڑائی ہو گئی۔ جس میں میرے دونوں دوست تو الحمدللہ محفوظ رہے لیکن ایک ڈاکو نے مجھے زخمی کر دیا۔ سر اور دائیں بازو پر چوٹیں آئیں۔ اللہ کی غائبانہ مددسے ہم نے ایک ڈاکو کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ میرے لئے تمام دوستوں سے صحت یابی کی دعا کی اپیل کریں اور مجھے تین چار دن کے لئے حاضری سے معذور سمجھیں۔ تین چار دنوں کے ریسٹ کے بعد انشاء اللہ دوباہ اپنا کام شروع کر دوں گا۔ سدا خوش رہیں۔