سیری نالا بان (یاداں)

گلزیب انجم

محفلین
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
امید ہے سب دوست بخیریت ہونگے۔
کافی عرصہ محفل سے رابطہ منقطع رہا لیکن پھر بھی یادیں ستاتی رہی ۔
شاید یہ یادوں کا اثر ہی تھا کہ میں نے اس عرصہ میں اپنے علاقے کے ایسے لوگوں پر بعنوان "یاداں " لکھنا شروع کر دیا جو اس علاقے میں کسی نہ کسی حوالے سے ممتاز رہے ہوں ۔ آپ کی نظر بھی کروں گا اس واثق امید کے ساتھ کہ آپ بھی پسند کریں گے۔
 
Top