سیلفی لینے والے افراد ’’ذہنی بیماری‘‘ کا شکار ہوتے ہیں، ماہرین نفسیات

محمداحمد

لائبریرین
شکاگو: امریکی ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ جو افراد سیلفی لینے ہیں وہ دراصل ایک قسم کی ذہنی بیماری کا شکار ہوتے ہیں۔

326606-selfi-1423817083-313-640x480.jpg

شکاگو میں امریکن سائیکیٹرک ایسو سی ایشن نے اپنی تحقیق میں کہا ہے کہ سیلفی لینے والے افراد ذہنی بیماری کا شکار ہوتے ہیں اورایسے لوگ ہر چیز کو اپنے اوپر حاوی کر لیتے ہیں، طبی ماہرین نے اس بیماری کو(سیلفیٹس) کا نام دیا ہے جس کی تین اقسام بتائی گئی ہیں جس میں پہلے نمبر پر بارڈر لائن سیلفیٹس ہے اوربیماری کا شکار افراد دن میں 3 باراپنی تصویریں لیتے ہیں لیکن سوشل میڈیا پر پوسٹ نہیں کرتے جب کہ دوسرے نمبر پر وہ افراد ہیں آتے ہیں جو دن میں 3 بار اپنی تصاویر لے کر اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ بھی کر تے ہیں جب کہ آخری دلچسپ قسم جس کا نام ’’کرونک سیلفیٹس‘‘ ہے اس میں وہ افراد شامل ہوتے ہیں جو دن بھر اپنی تصاویر لے کر اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔

امریکن سائیکیٹرک ایسو سی ایشن کا کہنا تھا اس عادت سے جان چھڑانے کا فی الحال کوئی طریقہ نہیں تاہم اس سے بچنے کے لئے اس عادت میں مبتلا افراد ’’کاگنیٹو بیہیوریل تھراپی‘‘ (CBT ) کراسکتے ہیں جس سے اس ذہنی بیماری پر کسی حد تک قابو پایا جاسکتا ہے۔

بحوالہ ایکسپریس نیوز
 
arifkarim

معطل
شکاگو: امریکی ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ جو افراد سیلفی لینے ہیں وہ دراصل ایک قسم کی ذہنی بیماری کا شکار ہوتے ہیں۔

ذہنی بیماری کے شکار افراد بڑے بڑے عہدوں پر کیا کر رہے ہیں؟
4444.jpg

modielections--621x414.jpg

self.jpg

pc-140331-merkel-selfie-6a_cdd9c36783a6e128f38a44cf2982d6ca.jpg

selfie-1-feature.jpg

bilawalsays1.jpg

Bv_1qJaIAAAVvmu.jpg

اور سب سے آخر میں ذہنی بیماری کا شکار دھرنا بلی:
Bvi1fUFCEAE-BFj.jpg:large

اوشو میرے پاس بھی سیلفی والا فون نہیں وگرنہ خاکسار بھی اس ذہنی بیماری کا شکار ہو جاتا :)
 
آخری تدوین:

اوشو میرے پاس بھی سیلفی والا فون نہیں وگرنہ بھی اس ذہنی بیماری کا شکار ہو جاتا :)
تحقیق اگر صحیح ہے تو یہ سب لوگ بیمار ہیں۔:)
علاج کروائیں ;)
 
زیک

مسافر
شکاگو: امریکی ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ جو افراد سیلفی لینے ہیں وہ دراصل ایک قسم کی ذہنی بیماری کا شکار ہوتے ہیں۔

326606-selfi-1423817083-313-640x480.jpg

شکاگو میں امریکن سائیکیٹرک ایسو سی ایشن نے اپنی تحقیق میں کہا ہے کہ سیلفی لینے والے افراد ذہنی بیماری کا شکار ہوتے ہیں اورایسے لوگ ہر چیز کو اپنے اوپر حاوی کر لیتے ہیں، طبی ماہرین نے اس بیماری کو(سیلفیٹس) کا نام دیا ہے جس کی تین اقسام بتائی گئی ہیں جس میں پہلے نمبر پر بارڈر لائن سیلفیٹس ہے اوربیماری کا شکار افراد دن میں 3 باراپنی تصویریں لیتے ہیں لیکن سوشل میڈیا پر پوسٹ نہیں کرتے جب کہ دوسرے نمبر پر وہ افراد ہیں آتے ہیں جو دن میں 3 بار اپنی تصاویر لے کر اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ بھی کر تے ہیں جب کہ آخری دلچسپ قسم جس کا نام ’’کرونک سیلفیٹس‘‘ ہے اس میں وہ افراد شامل ہوتے ہیں جو دن بھر اپنی تصاویر لے کر اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔

امریکن سائیکیٹرک ایسو سی ایشن کا کہنا تھا اس عادت سے جان چھڑانے کا فی الحال کوئی طریقہ نہیں تاہم اس سے بچنے کے لئے اس عادت میں مبتلا افراد ’’کاگنیٹو بیہیوریل تھراپی‘‘ (CBT ) کراسکتے ہیں جس سے اس ذہنی بیماری پر کسی حد تک قابو پایا جاسکتا ہے۔

بحوالہ ایکسپریس نیوز
http://www.snopes.com/politics/satire/selfies.asp
 
bilal260

محفلین
اپنی یا کسی کی حوصلہ افزائی گنا ہ تو نہیں ۔
مگر یہ بہت حد تک صحیح ہے انسان اس کا عادی ہو جائے تو بیماری تصور ہوتی ہے۔
 
bilal260

محفلین
نوی سنائی اے میں تے فر مزحیہ دی ریٹنگ دے دینی سی ۔لو دسو ۔
جو میرے ذہن دے وچ آیا او میں لکھ دیتا ۔
اس لئی تہ اخبارا وچ لکھیا ہوندا اے کہ۔

۔۔۔۔ایڑیٹر کامراسلہ نگار سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
لو ہون کرو تساں اپنی گل۔
 
x boy

محفلین
سیلفی
اربان ڈکشنری سرچ
فوٹو خودی سے لینا،
چلو یہ سیلفی بھی سیلفش کی قسم ہے
 
x boy

محفلین
ذہنی بیماری کے شکار افراد بڑے بڑے عہدوں پر کیا کر رہے ہیں؟
4444.jpg

modielections--621x414.jpg

self.jpg

pc-140331-merkel-selfie-6a_cdd9c36783a6e128f38a44cf2982d6ca.jpg

selfie-1-feature.jpg

bilawalsays1.jpg

Bv_1qJaIAAAVvmu.jpg

اور سب سے آخر میں ذہنی بیماری کا شکار دھرنا بلی:
Bvi1fUFCEAE-BFj.jpg:large

اوشو میرے پاس بھی سیلفی والا فون نہیں وگرنہ خاکسار بھی اس ذہنی بیماری کا شکار ہو جاتا :)
میرے پاس تو بلوتوتھ اسٹک بھی ہے
لیکن گھر کی الماری میں رکھا ہے جو کبھی کبھار پکنک یا ریسورٹ کے چکر لگانے پر گاڑی میں رکھ لیتا ہوں۔
 
bilal260

محفلین
لگتا ہے یہ نیلی سٹک ،کوئی کلر سٹک ہو گی جس سے دانت نیلے کیے جاتے ہیں۔
 
bilal260

محفلین
عبدالقیوم چوہدری بھائی آپ کی بات سچ ثابت ہوئی x boy صاحب نے دانت نکالنے والے اوزاروں کی تصویریں محفل پر پوسٹ کر دیں۔
ہو سکتا ہے اس سے دانت نکالنے میں آسانی ہوتی ہو گی ۔یا پھر دانت فٹ کرنے میں۔(ہا ہا ہا)۔:):p:LOL::ROFLMAO:
 
تصویر اچھی ہے۔ شکریہ
لیکن بھائی جان
یہ کس کام کے لیے ہے ؟
عبدالقیوم چوہدری بھائی آپ کی بات سچ ثابت ہوئی x boy صاحب نے دانت نکالنے والے اوزاروں کی تصویریں محفل پر پوسٹ کر دیں۔
ہو سکتا ہے اس سے دانت نکالنے میں آسانی ہوتی ہو گی ۔یا پھر دانت فٹ کرنے میں۔(ہا ہا ہا)۔:):p:LOL::ROFLMAO:
ہیں۔۔۔
clear.png

وہ تو کہہ رہے کہ پکنک یا ریسٹورانٹ ساتھ لیکر جاتا ہوں۔۔ورنہ گھر والی الماری میں رکھی رہتی۔
 
Top