سیل فون ٹاورز نئے انداز میں ۔

طالوت

محفلین
بھئی لوگوں سے چھپانے کے لئے ماحول سے مطابقت کے لئے شاید ۔ کہ برے معلوم نہ ہوں ۔
وسلام
 

میم نون

محفلین
پرندوں کی تو موجیں، ڈھانچہ پہلے ہی بنا ہے بس تھوڑی سی گھاس سے گھونسلہ بنا لینا ہے :grin:
 

mfdarvesh

محفلین
بہت شکریہ کیا تعمیری سوچ ہے، کچھ تو اصلی درخت ہی لگ رہے ہیں

جی نوید اور پھر مواصلاتی رابطے میں چڑیوں کی چہچہاہٹ بھی شامل ہوگی
 

میم نون

محفلین
ٹوں، ٹوں سے تو جان چھوٹے گی :laugh:

ویسے پرندے ایسی جگہوں سے دور ہی رہتے ہیں جہاں سے مقناطیسی شعائیں نکل رہی ہوں۔
سکول میں ایک دفعہ اسی موضوع پر بات کی گئی تھی، کافی دلچسپ تھا :)
 
Top