محمد وارث
لائبریرین
آئینی طور پر جسٹس عیسیٰ کو کوئی روک نہیں سکتا، الا یہ کہ سپریم جوڈیشل کونسل ان کو فارغ کرے ورنہ ان کی باری تو لگی ہوئی ہے اور وہ منتظر بھی ہیں۔یہ پہلے ہی اتنا ذلیل ہو چکا ہے کہ بیچارہ چیف جسٹس بنے گا تو اس کی عدالت پہ سو سو اعتراض ویسے ہی اٹھ جائیں گے۔