سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

الف نظامی

لائبریرین
ویڈیو کی انکوائری ہو رہی ہے اور اس میں موجود افراد کو طلب کر لیا گیا ہے۔ آج وزیر اعظم نے مزید کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ الیکشن کمیشنر عمران خان کا اپنا نامزد کردہ ہے۔
Sikandar Sultan Raja named new Chief Election Commissioner - Pakistan - DAWN.COM
پھر الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس پر کاروائی کیوں نہیں کرتا؟:) :rolleyes: (n)
 

الف نظامی

لائبریرین
موجودہ نظام پر صرف طاقتور اور کرپٹ کی گرفت ہے ڈاکٹر طاہر القادری ٹھیک کہتے ہیں۔ حکومت اور اپوزیشن ایک دوسرے کو باتیں سنا کر سیاسی کارڈ کھیل رہی ہے یہ سب کرپٹ نظام کے محافظ ہیں۔
 

جاسم محمد

محفلین
عقلمند تو پہلے پہچان گئے تھے کہ عمران نے ٹکٹ لے کر واپس اپنے ووٹر کو دھوکہ دینے کے لیے لیا ہے. اور کم سمجھدار اس ویڈیو کے بعد سمجھ جائیں گے.


Ali Baba جاسم محمد خالد محمود چوہدری ثمین زارا
بی اے پی اور تحریک انصاف بلوچستان میں اتحادی ہیں۔
 

ابن آدم

محفلین
EwGDexJXcAcegh-


Ali Baba جاسم محمد خالد محمود چوہدری ثمین زارا
 

جاسم محمد

محفلین
اس ویڈیو میں وزیر اعظم نے کہاں کہا ہے کہ عبد القادر ۷۰ کروڑ کے عوض سینیٹر بنا؟ الیکشن کمیشن
ان لوگوں کو سامنے لائیں جنہوں نے پیسے دئے اور لئے۔ اس سے پہلے ان لوگوں کو سامنے لائیں جنہوں نے وزیر اعظم کی یہ ویڈیو بنائی۔ الیکشن کمیشن
وزیر اعظم کا یہ بیان جیو نیوز کے اینگل سے چلا۔ اے آر وائی کے اینگل سے بیان چلا کر دکھائیں۔ الیکشن کمیشن
عبد القادر کا نوٹیفکیشن نہیں روکیں گے۔ ویڈیو شواہد ناکافی ہیں۔ الیکشن کمیشن
 
Top