یہ جو دیس ہے تیرا
سیو دیس ہے تیرا
تجھے ہے پکارا
یہ وہ بندھن ہے
جو کبھی ٹوٹ نہیں سکتا
مٹی کی ہے جو خوشبو
تُو کیسے بھلائے گا
تو چاہے کہیں جائے
تُو لوٹ کے آئے گا
نئی نئی راہوں میں
دبی دبی آہوں میں
کھوئے کھوئے دل سے تیرے
کوئی یہ کہے گا
یہ جو دیس ہے تیرا
سیو دیس ہے تیرا
تجھے ہے پکارا
یہ وہ بندھن ہے
جو کبھی ٹوٹ نہیں سکتا
تجھ سے زندگی ، ہے یہ کہہ رہی
سب تو پالیا ، اب ہے کیا کمی
یوں تو سارے سکھ ہے برسے
پر دور تُو ہے اپنے گھر سے
آ لوٹ چل تُو اب دیوانے
جہاں کوئی تو تجھے اپنا مانے
آواز دے ، تجھے بلانے
وہی دیس ہے تیرا
سیو دیس ہے تیرا
تجھے ہے پکارا ۔۔۔۔
یہ پل ہے وہی ، جس میں ہے چُھپی
پوری ایک صدی ، ساری زندگی
تُو نہ پوچھ راستے میں کاہے
آئے ہیں اس طرح دوراہے
تُو ہی تو ہے راہ جو سجھائے
تُو ہی تو ہے اب جو یہ بتائے
جائے تو کس دشاں میں جائے
وہی دیس ہے تیرا
یہ جو دیس ہے تیرا
سیو دیس ہے تیرا
تجھے ہے پکارا
یہ وہ بندھن ہے ، جو کبھی ٹوٹ نہیں سکتا
[ame="http://youtube.com/watch?v=NgQGCaEH9IY"]http://youtube.com/watch?v=NgQGCaEH9IY[/ame]
سیو دیس ہے تیرا
تجھے ہے پکارا
یہ وہ بندھن ہے
جو کبھی ٹوٹ نہیں سکتا
مٹی کی ہے جو خوشبو
تُو کیسے بھلائے گا
تو چاہے کہیں جائے
تُو لوٹ کے آئے گا
نئی نئی راہوں میں
دبی دبی آہوں میں
کھوئے کھوئے دل سے تیرے
کوئی یہ کہے گا
یہ جو دیس ہے تیرا
سیو دیس ہے تیرا
تجھے ہے پکارا
یہ وہ بندھن ہے
جو کبھی ٹوٹ نہیں سکتا
تجھ سے زندگی ، ہے یہ کہہ رہی
سب تو پالیا ، اب ہے کیا کمی
یوں تو سارے سکھ ہے برسے
پر دور تُو ہے اپنے گھر سے
آ لوٹ چل تُو اب دیوانے
جہاں کوئی تو تجھے اپنا مانے
آواز دے ، تجھے بلانے
وہی دیس ہے تیرا
سیو دیس ہے تیرا
تجھے ہے پکارا ۔۔۔۔
یہ پل ہے وہی ، جس میں ہے چُھپی
پوری ایک صدی ، ساری زندگی
تُو نہ پوچھ راستے میں کاہے
آئے ہیں اس طرح دوراہے
تُو ہی تو ہے راہ جو سجھائے
تُو ہی تو ہے اب جو یہ بتائے
جائے تو کس دشاں میں جائے
وہی دیس ہے تیرا
یہ جو دیس ہے تیرا
سیو دیس ہے تیرا
تجھے ہے پکارا
یہ وہ بندھن ہے ، جو کبھی ٹوٹ نہیں سکتا
[ame="http://youtube.com/watch?v=NgQGCaEH9IY"]http://youtube.com/watch?v=NgQGCaEH9IY[/ame]