آپ کونسے ملک کی بات کررہے ہین کیونکہ پاکستان میں تو ریل کبھی ہوا کرتی تھیاچھی بات ہے۔ اس سسٹم کو ریلوے اسٹیشنوں پر تو ضرور لگانا چاہیے۔ وہاں اتنی سیڑھیاں ہوتی ہیں اور اتنے مسافر چڑھتے اترتے ہیں کہ کم از کم پورے ریلوے اسٹیشن کی بجلی پیدا کی جا سکتی ہے۔
لیکن ریلوے اسٹیشن تو موجود ہیں ناآپ کونسے ملک کی بات کررہے ہین کیونکہ پاکستان میں تو ریل کبھی ہوا کرتی تھی