سیکشن/ ذیلی سیکشن ۔۔۔۔ پوسٹ/ذیلی پوسٹ

مہوش علی

لائبریرین
ً Main سیکشن ہمارے پاس اردو نثر ہے، لیکن اس میں کئی ذیلی سیکشنز ہیں ناول، افسانے، شاعری۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔

میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ ممکن ہے کہ ایک تھریڈ کا ایک ذیلی تھریڈ بنایا جا سکے؟

مثال کے طور پر ایک تھریڈ میں "مراۃ العروس" نامی کتاب ٹائپ ہو رہی ہے۔ کیا یہ ممکن ہے کہ اسی کے ساتھ ایک ذیلی تھریڈ منسلک ہو سکے جس کا نام ہو "مراۃ العروس [تبصرے اور تجزیے]"؟؟
 

مہوش علی

لائبریرین
چلیں، کوئی بات نہیں۔

اس کا کوئی دیسی حل نکالتے ہیں۔

میرے خیال میں جو بھی نئی کتاب لکھنا چاہے، اسے چاہیئے کہ دو دھاگے بہ یک وقت شروع کرے۔

پہلا دھاگا کتاب لکھنے کا ہو
دوسرا دھاگا اُس کتاب پر تبصرے کا ہو

اور پہلے دھاگے کے بالکل اوپر دوسرے (تبصرے) والے دھاگے کا لنک دے دے۔

یہ چیز بھی کافی رہے گی۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
میرے خیال میں یہ ایک اچھی تجویز ہے اور نعمان نے ایسا ہی کیا ہے۔
 
Top