کیا یہ ہر مہینے دینے ہوں گے یاں سالانہ فیس ہے سٹیٹک آئی پی کیپی ٹی سی ایل کا سٹیٹک آئی پی 500 روپے میں مل جاتا ہے وہ لے لیں تو معاملہ حل ہو جائے گا
میرے پاس DynDns سے نہیں ہوتا، آئی پی سے ہو جاتا ہے۔ پہلے آئی پی سے کوشش کریں تاکہ مسئلہ کی وجہ مل سکے۔یہی تو پنگا ہے میں پاکستان والے روٹر کو اپنے کمپیوٹر پر ایکسس نہیں کر پا رہی مطلب پاکستانی پبلک ائی پی کی مدد سے لیکن ٹیم ویور کی مدد سے ایکسس کر لیتی ہوں
Canyouseeme.org پر پورٹ بلاک شو کرتا ہےاسٹیپ بائی اسٹیپ پنگ کر کے تصدیق کر لیں۔ لیکن اس کیلئے وہاں اسٹیٹک آئی پی ہونا ضروری ہے۔
یہاں الٹا حساب ہے۔ ہماری کمپنی Telenor ہے اور ڈیفالٹ آئی پی اسٹیٹک ہے۔ اسے تبدیل کرنا ہو تو پہلے کمپنی سے درخواست کرو تو وہ پیچھے سے کر دیتے ہیں۔اسٹیٹک آئی پی کے چارجز ماہانہ ہوں گے۔
ماہانہ پانچ سو تو زیادہ فیس ہے سٹیٹک آئی پی کیٹیم ویور ایک تھرڈ پارٹی کا کام کر رہا ہے لیکن وہ مطلوبہ فیچر مہیا نہیں کرے گا۔ ایکسٹرا فیس دے کر آئی پی اسٹیٹک کروا لیں، امید ہے مسئلہ حل ہو جائے گا۔ ورنہ لازماً آپ کو کسی تھرڈ پارٹی سافٹویئر کی ضرورت پڑے گی۔
اسٹیٹک آئی پی کے چارجز ماہانہ ہوں گے۔
جی کمپیوٹر پر اور لوکل وئی فائی پر موبائل ایپ میں ایکسس ہو رہا ہے سب کچھ ٹھیک ہےسب سے اہم سوال یہ کہ کیا وہ آئی پی کیمرے ہی ہیں؟ اور پراپر کنیکٹڈ ہیں؟ اور یہ کہ لوکل ایریا میں ایکسس دے رہے ہیں؟
کیونکہ آپ ڈی وی آر استعمال کر رہی ہیں۔ اور انسٹال الیکٹریشن نے کیا ہے۔
کویت میں ہمارے گھر پر netgear کا روٹر لگا ہوا ہے کیا ptcl کا کنکشن netgear روٹر میں چل جائے گا؟جی ہاں پی ٹی سی ایل بہت پنگے کرتا ہے۔ بہت سی سائٹس جو پرائویٹ آئی ایس پی پر کھل جاتی ہیں پی ٹی سی ایل ان کو بین بتاتا ہے۔
اللہ خیر کرے اتنے پنگے بھائی میں پاکستان جا کر ہی دیکھ لوں گی گھراس کا انحصار اس پر ہے کہ پی ٹی سی ایل نیٹورک سیٹنگ کیا استعمال کرتا ہے۔
میرا راؤٹر PPTP/Russia PPTP استعمال کرتا ہے۔
ptcl کا معلوم ہو جائے تو پھر ddwrt سے آپکے netgear والے راؤٹر کا firmware چیک کرنا پڑے گا۔
کیا میرے پاکستان آنے پر پابندی ہے؟صاف صاف کہیں اس بہانے پاکستان آنا چاہتی ہیں