حسیب
محفلین
شاید کسی لمیٹڈ پہکج پہ ہوں۔ تیس جی بی کو ان لمیٹڈ کہنا تو ان لمیٹڈ کے ساتھ بھی مذاق ہےہوسکتا ہے ایسا ہو، پھر شاید وائرلیس والے پیکج پر ہوگا تیس جی بی۔
شاید کسی لمیٹڈ پہکج پہ ہوں۔ تیس جی بی کو ان لمیٹڈ کہنا تو ان لمیٹڈ کے ساتھ بھی مذاق ہےہوسکتا ہے ایسا ہو، پھر شاید وائرلیس والے پیکج پر ہوگا تیس جی بی۔
اس ماڈل کا یوزر مینوئیلماڈل نمبر ہے NA 1020-25U
اررررے!!! حمیرا آپ کا مسئلہ سمجھ نہ آنے پہ ہنسی آئی تھی۔ ورنہ سچ تو یہ ہے کہ آپ کی ان چیزوں میں معلومات اور دلچسپی دیکھ کے مجھے حیرت اور خوشی ہوتی ہے۔کوئی بات نہیں لاریب مرزا آپ ہنس لو کاش آپ کی طبیعت بھی میری جیسی ہوتی تو آپ کو پتا لگتا ادھورے کام کا دکھ ککسا ہوتاا ہے۔۔۔
چلیں پھر ایک دن کے لیے اپنی طبیعت کا میرے سے تبادلہ کر کے دیکھ لیں۔ پھر دیکھیے گا کہ ہوتا کیا ہے۔کاش آپ کی طبیعت بھی میری جیسی ہوتی
اچھا اپنے آپ پر ہنسی رہی ہواررررے!!! حمیرا آپ کا مسئلہ سمجھ نہ آنے پہ ہنسی آئی تھی۔ ورنہ سچ تو یہ ہے کہ آپ کی ان چیزوں میں معلومات اور دلچسپی دیکھ کے مجھے حیرت اور خوشی ہوتی ہے۔
ڈی وی آر کی ڈیفالٹ پورٹ تو 80 تھی جو میں نے تبدیل کر کے 8888 کر دی http اور موبائل ایپلیکیشن میں سیم ہی پورٹ ہےآپ اپنے ڈی وی آر کی پورٹ بھی دیکھیں کہ کہیں وہ فرق نہ ہو۔
ہنسی تو آپ پر ہی آئی تھی، آپ اسے میرے پہ ڈال دیں تو آپ کی چالاکی ہے۔اچھا اپنے آپ پر ہنسی رہی ہو
حیرت اور خوشی کیوں ہوتی ہے کیمرے تو ہمارے گھر پر لگے ہیں آپ کے گھر پر تو نہیں کہ
اتنا پرانا ماڈل اس میں تو فنکشنز ہی بہت ہیں۔ اگر یہ وہی ماڈل جو کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے۔ یہ ماڈل جو آپ کی فراہم کردہ گائیڈ میں دکھایا گیا ہے یقیناََ سفیدرنگ کا ہے جس کے اوپر ایک انٹینا لگا ہوا ہے وائی فائی کے لیے۔اس ماڈل کا یوزر مینوئیل
جی پرانا ہی ہے۔ میں نے دو ہزار دس میں نیٹ لگوایا تھا۔ اس وقت مجھے یہ موڈیم ملا تھااتنا پرانا ماڈل اس میں تو فنکشنز ہی بہت ہیں۔ اگر یہ وہی ماڈل جو کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے۔ یہ ماڈل جو آپ کی فراہم کردہ گائیڈ میں دکھایا گیا ہے یقیناََ سفیدرنگ کا ہے جس کے اوپر ایک انٹینا لگا ہوا ہے وائی فائی کے لیے۔
اب تو اس کے بعد تیسرا یا چوتھا ماڈل آچکا ہے پی ٹی سی ایل کا۔
ویسے آپ کا ڈی وی آر کس کمپنی کاہے اور کونسا ماڈل ہے؟
one time only
پانچ سو ایکٹیویشن چارجز اور تین سو ہر مہینے کےکیا یہ ہر مہینے دینے ہوں گے یاں سالانہ فیس ہے سٹیٹک آئی پی کی
اتنا پرانا ماڈل اس میں تو فنکشنز ہی بہت ہیں۔ اگر یہ وہی ماڈل جو کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے۔ یہ ماڈل جو آپ کی فراہم کردہ گائیڈ میں دکھایا گیا ہے یقیناََ سفیدرنگ کا ہے جس کے اوپر ایک انٹینا لگا ہوا ہے وائی فائی کے لیے۔
اب تو اس کے بعد تیسرا یا چوتھا ماڈل آچکا ہے پی ٹی سی ایل کا۔
ویسے آپ کا ڈی وی آر کس کمپنی کاہے اور کونسا ماڈل ہے؟
ایڈیٹ:
اتنا پرانا ماڈل اس میں تو فنکشنز ہی بہت کم ہیں۔
معذرت! جلدی کی وجہ سے ایک لفظ رہ گیا تھا۔
معذرت جلدی کی وجہ سے اوپر والے مراسلے میں ایک لفظ رہ گیا تھا اس کی تدوین کردی ہے۔ صرف ایک لفظ کی۔جی پرانا ہی ہے۔ میں نے دو ہزار دس میں نیٹ لگوایا تھا۔ اس وقت مجھے یہ موڈیم ملا تھا
شکریہ بھائی مسئلہ ٹھیک ہو گیا اب دیکھ سکتی ہوں اپنا گھر وہ راؤٹر کی پرابلم تھی آج راؤٹر تبدیل کیا ہے سٹیٹک آئی پی کی بھی ضرورت نہیں رہی
مٹھائی ؟شکریہ بھائی مسئلہ ٹھیک ہو گیا اب دیکھ سکتی ہوں اپنا گھر وہ راؤٹر کی پرابلم تھی آج راؤٹر تبدیل کیا ہے سٹیٹک آئی پی کی بھی ضرورت نہیں رہی
ڈی وی آر فری ddns ہوسٹ نیم دیتا ہے جسے آکٹیو کرنے سے آپ کو سٹیٹک آئی پی کی بھی ضرورت نہیں رہتی
چلو نس جاؤ کوئی مٹھائی شٹھائی نہیں ہے دو دن سے کھپ رہی تھی کسی نے ٹھیک مشورہ نہیں بتایا سب نے الگ الگ بتا کر مجھے کنفیوز کر دی تھامٹھائی ؟
کام تو ہو گیا۔چلو نس جاؤ کوئی مٹھائی شٹھائی نہیں ہے دو دن سے کھپ رہی تھی کسی نے ٹھیک مشورہ نہیں بتایا سب نے الگ الگ بتا کر مجھے کنفیوز کر دی تھا
آپکے راؤٹر نے ادھر میرا راؤٹر خراب کر دیاشکریہ بھائی مسئلہ ٹھیک ہو گیا اب دیکھ سکتی ہوں اپنا گھر وہ راؤٹر کی پرابلم تھی آج راؤٹر تبدیل کیا ہے سٹیٹک آئی پی کی بھی ضرورت نہیں رہی