سی سی ٹی وی سیکورٹی سسٹم

پاکستان میں ہمارے گھر کے باہر اور لان میں سی سی ٹی وی کیمرے لگائے گئے ہیں تقریباً 8 کیمرے ایک ڈی وی آر کی مدد سے کنیکٹ کئے گئے ہیں۔۔

Ptcl کا Adsl کنیکشن ہے گھر پر غالباً 4 ایم بی پی ایس کا میں اپنے گھر کو کویت میں بیٹھ کر دیکھنا چاہتی ہوں کافی کوشش کے باوجود میں ptcl router کی کنفگریشن نہیں کر پا رہی team viewer کی مدد سے میں گھر کے کمپیوٹر اور router تک رسائی حاصل کر لی ہے لوکل کمپیوٹر پر ڈی وی آر سسٹم آوپن ہو جاتا ہے لیکن port forward کرنے کے باوجود ip کے ساتھ پورٹ کو پینگ کرتی ہوں تو پورٹ بلاک شو ہوتی ہے...

یہاں کویت میں گھر پر آیان کے روم میں ایک ip کیمرہ لگایا ہوا ہے میں اور عدنان اکثر صبح کو واک کے لیے جاتے ہیں تو آیان آیان سو رہا ہوتا ہے جو اس کی خفاظت کی غرض سے لگایا ہے وہ بھی میں نے ہی کنفگر کیا ہے بلکل ٹھیک کام کرتا ہے امریکہ میں بھی میرے سسرال والے دیکھ سکتے ہیں اور پاکستان میں بھی اکسس ہو رہا ہے۔۔۔

لیکن پاکستان والا سسٹم اکسس نہیں ہو رہا کوئی وجہ بتا سکتا ہے؟
 
لاریب مرزا

محفلین
اتنے جھنجھٹ میں نہ پڑیں حمیرا!! پاگل ہو جائیں گی۔ :D گھر میں کسی سے کہیں کہ گھر کے باہر والا منظر کیمرہ بند کر کے آپ کو واٹس ایپ کر دے.. :p کام ختم!! :D
 
زیک

مسافر
ڈی وی آر کی آئی پی سٹیٹک ہے؟ پورٹ فارورڈنگ میں وہی آئی پی دی ہے؟ ایکسس کرنے کے لئے پاکستان کی ایکسٹرنل آئی پی اور پورٹ استعمال کر رہی ہیں؟
 
arifkarim

معطل

اتنی سیکیورٹی؟ کیا گھر میں پارانارمل ایکٹیویٹی ڈھونڈ رہی ہیں؟
paranormal-activity-1.jpg
 
arifkarim

معطل
جی میرے بھی وہی سوال ہیں جو اس مراسلے سے ایک مراسلہ چھوڑ کے اس سے اوپر والے مراسلے میں پوچھے گئے ہیں۔ :D
یہ کام اتنا مشکل نہیں ہے۔ روٹر روٹر کی کنفیوگوریشن میں فرق ہے۔ ہماری مقامی مسجد میں 12 کیمرے نصب ہیں اور یہ سسٹم مابدولت ہی سنبھالتے ہیں۔
 
لاریب مرزا

محفلین
یہ کام اتنا مشکل نہیں ہے۔ روٹر روٹر کی کنفیوگوریشن میں فرق ہے۔ ہماری مقامی مسجد میں 12 کیمرے نصب ہیں اور یہ سسٹم مابدولت ہی سنبھالتے ہیں۔
جی یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ پھر تو مسئلے کا حل بتائیں نا حمیرا کو.. الٹا ایک اور سوال داغ دیا آپ نے.. :)
 
arifkarim

معطل
جی یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ پھر تو مسئلے کا حل بتائیں نا حمیرا کو.. الٹا ایک اور سوال داغ دیا آپ نے.. :)
حل تو روٹر کنفیوگوریشن میں ہی ہے۔ اگر اس تک رسائی مل جائے تو کام ہو سکتا ہے۔ باقی پاکستانی روٹرز کے بارہ میں تجمل حسین معلومات رکھتے ہیں۔
 
ڈی وی آر کی آئی پی سٹیٹک ہے؟ پورٹ فارورڈنگ میں وہی آئی پی دی ہے؟ ایکسس کرنے کے لئے پاکستان کی ایکسٹرنل آئی پی اور پورٹ استعمال کر رہی ہیں؟
جی سٹیٹک آئی پی ہی ہے dvr کا لیکن ptcl کا سٹیٹک ip نہیں ہے اور پورٹ فارورڈنگ میں بھی وہی ip یوز کر رہی ہوں یہاں کویت میں بھی سٹیٹک آئی پی نہیں ہے. تو میں نے dyndns کا 25 ڈالر کا dynamic DNS اکاؤنٹ خرید کر dynamic ہوسٹ نیم کے ساتھ ایکسس کر رہی ہوں dyndns والے مجھے 30 ہوسٹ نیم بنانے کی سہولت دیتے ہیں جب کے میں صرف ایک ہوسٹ یوز کر رہی ہوں۔

Ptcl کے روٹر میں dmz settings پر بھی dvr کا ip سیٹ کر کے دیکھا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا
 
اتنے جھنجھٹ میں نہ پڑیں حمیرا!! پاگل ہو جائیں گی۔ :D گھر میں کسی سے کہیں کہ گھر کے باہر والا منظر کیمرہ بند کر کے آپ کو واٹس ایپ کر دے.. :p کام ختم!! :D
یار پاگل تو میں پہلے ہی ہو چکی ہوں جب تک ایکسس نہیں ہوتا تسلی نہیں ہوتی :atwitsend:
 
arifkarim

معطل
مدیر کی آخری تدوین:

زیک

مسافر
جی سٹیٹک آئی پی ہی ہے dvr کا لیکن ptcl کا سٹیٹک ip نہیں ہے اور پورٹ فارورڈنگ میں بھی وہی ip یوز کر رہی ہوں یہاں کویت میں بھی سٹیٹک آئی پی نہیں ہے. تو میں نے dyndns کا 25 ڈالر کا dynamic DNS اکاؤنٹ خرید کر dynamic ہوسٹ نیم کے ساتھ ایکسس کر رہی ہوں dyndns والے مجھے 30 ہوسٹ نیم بنانے کی سہولت دیتے ہیں جب کے میں صرف ایک ہوسٹ یوز کر رہی ہوں۔

Ptcl کے روٹر میں dmz settings پر بھی dvr کا ip سیٹ کر کے دیکھا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا
لگ تو سب صحیح رہا ہے۔

traceroute کر کے دیکھیں کہ کدھر بلاک ہو رہا ہے۔
 
کیا آپ بیرونی آئی پی پر ڈائریکٹ پنگ کر پار ہی ہیں؟ بیرونی آئی پی اگر بلاکڈ نہ ہو تو کم از کم میرے روٹر پر یہ کنفیوگوریشن پیج کھلتا ہے:
b999.gif
یہی تو پنگا ہے میں پاکستان والے روٹر کو اپنے کمپیوٹر پر ایکسس نہیں کر پا رہی مطلب پاکستانی پبلک ائی پی کی مدد سے لیکن ٹیم ویور کی مدد سے ایکسس کر لیتی ہوں
 
مدیر کی آخری تدوین:
Top