arifkarim
معطل
لیجئے آپ کا مسئلہ حل کر دیا ہے:اللہ خیر کرے اتنے پنگے بھائی میں پاکستان جا کر ہی دیکھ لوں گی گھر
- اپنے روٹر میں جائیں اور NAT سیکشن منتخب کریں۔
- یہاں درج ذیل انفارمیشن اپنے سسٹم کے حساب سے ایڈ کر لیں:
- اگر روٹر میں کہیں فائر وال ہو تو اسکو بند کر دیں۔ اب آپ پبلک آئی پی سے اپنے سسٹم کو ایکسس کر سکتی ہیں:
- اوپر میرے پبلک آئی پی سے گھر کا سیٹلائیٹ باکس کھل رہا ہے۔
مدیر کی آخری تدوین: