محب علوی
مدیر
سی شارپ کے ٹیوٹوریل پر خوش آمدید۔ ان اسباق میں ہم ابتدائی درجے سے درمیانے درجے تک کی پراگرامنگ سیکھیں گے، یہ سی شارپ سے واقفیت حاصل کرنے والے شائقین کے لیے بھی مفید ہے۔
سب سے پہلے تو آپ کو ایک عدد ایڈیٹر اور کمپائلر کی ضرورت ہوگی۔ سی شارپ کے پروگرام لکھنے کے لیے کمپائلر حاصل کرنے کے کئی طریقے ہیں۔ ایک مفت طریقہ تو ہے
.NET Framework SDK اور نوٹ پیڈ۔ یقینا بہت سے ایڈیٹر اور IDE میسر ہیں ، اس کے لیے آپ Tools کا سیکشن دیکھ سکتے ہیں۔ اس ٹیوٹوریل زیادہ تر مثالیں کونسول پروگرام کی ہیں۔ ڈویلپمنٹ کے لیے کئی پروفیشنل IDE بھی میسر ہیں جیسا کہ مائیکروسافٹ وژیول سٹوڈیو ڈاٹ نیٹ اور بورلینڈ سی شارپ بلڈر ( Borland C# Builder )۔
اس ٹیوٹوریل کو مکمل کرنے بعد آپ شاید سی شارپ سیکھنے کے لیے مزید روابط اور ذرائع جاننے میں دلچسپی لیں۔ سائٹ پر اور آرٹیکل اور منتخب کتابوں سے مفت ابواب میسر ہیں۔ لنک سیکشن میں آپ ایسے کئی روابط تلاش کر سکتے ہیں جن کی مدد سے آپ ڈاٹ نیٹ ٹیکنالوجی میں مہارت حاصل کرسکتے ہیں۔