السلام علیکم و رحمۃ وبرکاۃ
میں سی شارپ کا طالبعلم ہوں ابھی ابتدائی مراحلے میں ہوں
مجھے مسئلہ یہ آ رہا ہے کہ دو کالم میں تو ڈیٹا انسرٹ ہو رہا ہے لیکن جیسے ہی تیسرا کالم ایڈ کرتا ہوں تو سنٹیکس ایرر آ جاتا ہے دو تین طرح سے الگ الگ کوڈنگ ٹرائی کر چکا ہوں لیکن یہ سنٹیکس پیچھا نہیں چھوڑ رہا برائے کرم صاحب علم حضرات رہنمائی کریں
یہ ایرر ڈیٹا بیس کی وجہ سے ہے یا میری کوڈنگ میں کوئی غلطی ہے ؟
میں سی شارپ کا طالبعلم ہوں ابھی ابتدائی مراحلے میں ہوں
یہ ایرر ڈیٹا بیس کی وجہ سے ہے یا میری کوڈنگ میں کوئی غلطی ہے ؟