شاباش امریکہ

یعنی کہ بھارت میں تو خادماؤں کا جتنا چاہیں ’استحصال‘ کر لیں لیکن دوسرے ملکوں میں ان غریبوں کو بھی قانونی تحفظ حاصل ہوتا ہے ۔اور خلاف ورزی ہونے پر سفارتکار بھی قانون کی لپیٹ میں آجاتے ہیں۔؎
http://www.bbc.co.uk/urdu/regional/2013/12/131221_doosra_pehlu_ka.shtml

انفرادی طور پر امریکی لوگ نرم گفتار اور عموما بہت منکسر ہوتے ہیں۔ لیکن عوام کے بر عکس امریکی نظام میں دولت اور طاقت کے ساتھ ساتھ ’تکبر اور غرور‘ جیسے عناصر کی شمولیت نظر انداز نہیں کی جا سکتی ہے۔گزشتہ دنوں جس طرح امریکہ کی پولیس نیو یارک میں بھارت کی اعلی سفارتکار ڈپٹی قونصل جنرل دیویانی کھوبراگڑے کو گرفتار کیا وہ اسی ’غرور اور تکبر‘ کا غماز ہے۔


امریکہ کبھی کبھی بہت اچھا لگتا ہے جب مظلوموں کے حقوق کےمعاملے میں یہ مناسب اسٹینڈ لیتا ہے۔ شاباش امریکہ
 
Top