شادی کے گیت پر طوطا بھی ناچ رہا ہے

علی ذاکر

محفلین
انسانوں کے خوشیاں منانے پر پابندیاں لگا کر کیوں جانوروں کی خوشیاں بھی چھیں لینے کا ارادہ ہے !

ابھی دیکھنا فتوے جاری ہوتے !

مع السلام
 

شمشاد

لائبریرین
خبردار اگر کسی نے میرے طوطے کے متعلق کچھ کہا تو۔

ارے بھئی وہ بھی جاندار ہے۔ اسے بھی موج مستی کا حق حاصل ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
مستی میں آیا ہوا ہے۔ کیا ہے کہ آج اس نے " خواتین کارنر " کا چکر لگا لیا تھا۔
 

مغزل

محفلین
یہ فال نکالتا ہے کیا ، کل ہمارے عزیز کی شادی ہے ایک دن کو طوطا ادھار مل سکتا ہے کیا؟
 

شمشاد

لائبریرین
تو طوطا بھی تو میرا ہی شاگرد ہے۔ وہ بھی تو وہی بتائے گا جو میں نے اسے سکھایا ہے۔

آپ کا دیا ہوا ربط گھر جا کر دیکھوں گا۔ یہاں دوسرے لوگ نقل مارنا شروع کر دیں گے۔
 
Top